banner
alirummy.bsky.social
@alirummy.bsky.social
A pakistani struggling for peace and justice
اقوام کی تاریخ میں معاشی بدحالی عام سی بات ہے مگر معاشرتی بدحالی کی انتہا تب ہوتی ہے جب ان کی قومی سوچ ڈگمگا جائے اپنی تخلیق غلطی اور اپنی بقا غیر ضروری لگنے لگے اپنے محافظ ڈاکو اور اپنے شہدا سستے لگنے لگیں ۔ روس جرمنی جاپان دوسری جنگ عظیم کے بعد صفحہ ہستی سے مٹ جاتے اگر وہ صرف معاشی خوشحالی کی 1/2
November 21, 2024 at 6:34 AM
نَفرَت اِنسان کا بنایا ھُوا ذاتی مَسٔلہ ھے, وَرنہ قُدرت تو مُحَبت کا دَرّس دیتِی ہے - ❤️🔥🥀
November 19, 2024 at 2:37 PM