@Aliraza174
banner
aliraza174.bsky.social
@Aliraza174
@aliraza174.bsky.social
🛑‏جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا اہم علان کل7دسمبر بروز ہفتہ دن11 بجےآزاد کشمیر کے تمام انٹری پوائنٹ کی طرف لانگ مارچ ہو گا
December 6, 2024 at 3:15 PM
🚨‏درندوں کی عزت نہیں ہوتی خوف ہوتا ہے، ڈنڈے کے زور سے عزت نہیں ہوتی وہ خوف ہوتا ہے، عزت عاجزی، انکساری میں ہے،

*پیر اجمل رضا قادری*
December 6, 2024 at 3:11 PM
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے شادی کی تقریبات پر ٹیکس لگا دیا

شادی ہالز کے مالکان نے آئندہ تقریبات پر 10 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس وصول کرنے کا اعلان کردیا
December 6, 2024 at 3:10 PM
فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپے 14 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی، نوٹیفیکیشن

بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق دسمبر کے بلوں میں ہوگا، نوٹیفیکیشن
December 6, 2024 at 3:05 PM
پاکستان تحریک انصاف:
حکومت نے مطالبات نہ مانے تو عمران خان آئندہ جمعہ *’سول نافرمانی‘* کی کال دیں گے: علیمہ خان
December 6, 2024 at 2:49 PM
🛑‏الیکٹرانک جرائم کی روک تھام کا ایکٹ (PECA) ترمیمی بل ممکنہ طور پر 10 دسمبر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا
December 6, 2024 at 2:48 PM
سوچو ایک کھسرا ہم پر حکومت کرےگا 🙂

ساہیڈ ہٹ مجھے وزیراعظم کی سیٹ پر بیٹھنی ہے

اوئی ماں یہ تو بہت کام ہے میں تھک جاتی ہوں

پھر یہ سب سننے کو ملے گا
December 6, 2024 at 2:48 PM
مرنے سے پہلے بلاول کو وزیراعظم دیکھنا چاہتا ہوں

زرداری
December 6, 2024 at 2:47 PM
عمران خان کے دور میں ن لیگ کے ہمارے جلسوں کو کبھی نہیں روکا گیا۔ کنٹینر تو دور کی بات ایک سپاہی تک نے کبھی نہیں روکا۔ محمد زبیر کی جاوید لطیف کے سامنے گواہی۔
December 6, 2024 at 7:33 AM
‏ 🛑‏خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لیے 8 نام تجویز کردئیے

ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل اتمانخیل اور بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور کے وکیل عالم خان ادینزئی کے نام بھی شامل
December 6, 2024 at 7:32 AM
🛑‏نسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں سانحہ نو مئی کے مختلف پانچ مقدمات ،پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد اور عمر سرفراز چیمہ کو عدالت پیش کر دیا گیا۔
December 6, 2024 at 7:32 AM
🛑‏اسحاق ڈار نے 9 ممالک کے سفیروں* *سے ملاقات کی، انہیں بریفنگ دی کہ ہلاکتوں پر پراپیگنڈا ہو رہا ہے، میری 3 سفیروں سے بات ہوئی، ان کا کہنا ہے ہمیں وزیر صاحب کے ایک لفظ سے اتفاق نہیں۔ نصرت جاوید
December 6, 2024 at 7:31 AM
🛑‏‏اے ٹی سی نے عمر ایوب اور راجہ بشارت کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ۔
December 6, 2024 at 7:31 AM
🛑‏جسٹس قاضی فائز عیسی پرلندن میں حملے کا کیس لندن پولیس نے ناکافی شواہد کی بنا پر بند کر دیا
December 6, 2024 at 7:30 AM
*_سول نافرمانی کا اعلان_*

*_مطالبات نہ ماننے کے صورت میں 14دسمبر سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کی جائیگی ۔۔۔اس تحریک کے نتائج کی ذمہ داری حکومت پر ہوگی_*

*_عمران خان_*
December 6, 2024 at 7:28 AM
السلام وعلیکم،

محبت سے کریم آقا ﷺ پر درود شریف پڑھ لیں،

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
November 29, 2024 at 2:51 AM
سب سے مشکل مقام کٹی پہاڑی کلئیر ہوگیا اب انشاءاللہ ڈی چوک پہنچنے سے ہمیں کسی کا باپ نہیں روک سکتا!!! ✊
November 25, 2024 at 10:39 AM
نوکری بچانے کی خاطر پولیس لڑ رہی ملک بچانے کی خاطر عوام لڑ رہی تم اپنا فرض نبھاؤ ہم اپنا
November 25, 2024 at 10:34 AM
Reposted by @Aliraza174
‏سونامی آرہاہے
‏شاہد خٹک اپنے حلقے کرک سے ایک بہت بڑے قافلے کے ساتھ اسلام آباد روانہ
November 24, 2024 at 9:08 AM
کھاریاں سے ڈنگہ اور ڈنگہ سے کھاریاں آنے والا راستہ پولیس نے بند کرا دیا
November 24, 2024 at 7:35 AM
_🛑‏عوام کو (چ) بنانا آسان نہیں اب۔۔۔۔_*

_سب سمجھ آتی ہے کون کیسے اور کیوں گرفتاری دے رہا ہے۔۔۔۔_*
*_دوستوں ہر ایک پر نظر رکھو۔۔۔!!_
November 24, 2024 at 7:35 AM
*_‏میرے پاس بڑی خبر ہے۔ لیکن ابھی وقت نہیں ہے تھوڑا انتظار۔ انشاللہ آج خان کا ورکر سرخروح ہوگا۔_*

*_`شہباز گل`_*
November 24, 2024 at 7:35 AM
🚨‏ابھی تک پنجاب میں میانوالی، ساہیوال اور جنوبی پنجاب سے قافلے سڑکوں پر نکلے ہیں۔ رائے حسن نواز، عون عباس بپی، زرتاج گل دیگر قیادت اور کارکنوں کے ساتھ نکلے ہیں۔
November 24, 2024 at 7:34 AM
*_‏عوام کو (چ) بنانا آسان نہیں اب۔۔۔۔_*

*_سب سمجھ آتی ہے کون کیسے اور کیوں گرفتاری دے رہا ہے۔۔۔۔_*
*_دوستوں ہر ایک پر نظر رکھو۔۔۔!!_*
November 24, 2024 at 7:34 AM
*_‏`میں ایک بار پھر کہہ رہا ہوں`_*
*_انٹرنیٹ سروس بند ہونے کی صورت میں میڈیا پر چلنے والی خبروں پر بالکل یقین نہ کرنا۔ آئی ریپیٹ میڈیا پر چلنے والی خبروں پر یقین نہ کرنا ✊🏻_*
November 24, 2024 at 7:34 AM