Ali khan Yousaf zai
banner
alikhanyousafzai.bsky.social
Ali khan Yousaf zai
@alikhanyousafzai.bsky.social
Central President YOuth Media Team PML N, central information secretary PML N Youth wing ,
Editor in chief Daily Aaj subh Peshawar
*‏چیف سیکرٹری یقینی بنائیں کہ کوئی سرکاری مشینری، آلات اور ملازمین یا رقم احتجاج کےلئے استعمال نہ ہو، تحریک انصاف کے 24 نومبرکو احتجاج کے پیش نظروزارت داخلہ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو مراسلہ۔۔۔
November 21, 2024 at 7:50 AM
عمران نے بشریٰ پیرنی کو صرف پیغام دینے کا کہا تھا، لیکن انہوں نے سیاست کرنا شروع کردی، بشریٰ نے پہلی بار مرکزی قیادت کو بلایا تو وہ نہیں گئے، اس کے بعد بشریٰ پیرنی نے علی امین گنڈا پور کو کہا کہ ان لوگوں کو بلاؤ، اس کے باوجود کچھ سینئر رہنماء نہیں گئے۔ بشریٰ نے 40 منٹ خطاب کرکے ہدایات بھی دیں
November 18, 2024 at 6:13 PM

پاکستان مسلم لیگ ن پاکستان میں ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے۔ مسلم لیگ ن کی جب جب حکومت آئی الحمدللہ مسلم لیگ نے اللہ کے فضل و کرم سے ملک کو بحرانوں سے نکالا ، مثالی امن، ترقی اور خوشحالی کا سفر پاکستان مسلم لیگ ن کے سنگ.
November 18, 2024 at 5:46 PM
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان ، رحمت والاہے
November 18, 2024 at 5:37 PM