alibaig.bsky.social
@alibaig.bsky.social
Reposted
ویڈیوز، ٹک ٹاک، اور سوشل میڈیا پر تو ٹھیک ٹھاک انقلاب ہے۔ سڑکوں پر کیا حال ہے؟ دس سال پہلے تو امپائیر کی اُنگلی اُٹھنے کی امید تھی اور کنٹینر پر چڑھ کر ٹی وی پر کامیابی دکھتی تھی۔ تب بھی دھرنے سے حکومت نہیں گئی تھی۔ اس بار فائنل کال کے بعد کیا ہونا ہے؟
چند معصومانہ سوال۔
November 24, 2024 at 3:23 PM
Reposted
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
November 20, 2024 at 1:16 PM
November 20, 2024 at 9:13 AM
Reposted
Sab khush aur salamat rahy❤️❤️
November 20, 2024 at 6:11 AM
Reposted
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
November 19, 2024 at 1:46 PM
Reposted
یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم سب پر بھی نظر کرم فرمانا۔
November 19, 2024 at 2:54 PM
Reposted
ایسا لگتا ہے کہ جیک لوگ blue sky کو مسک سے پہلے والے ٹویٹر جیسا ہی بنائیں گے جہاں blue tick کے لیے ایک معیار مقرر تھا۔
November 19, 2024 at 9:24 AM
Reposted
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 17, 2024 at 9:33 PM
Reposted
بڑے لوگ بڑی بات کرتے ہیں 👏🏻👏🏻 ضرورت اسی امر کی ہے پسند نا پسند کو پسے پردہ رکھ کر پاکستانی ہونے کا ثبوت دے پاکستان ہے تو ہم ہے
پاکستان زندہ باد
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 17, 2024 at 9:43 PM
Reposted
‏قبلہ نجم سیٹھی صاحب
‏اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ فتنہ عمرانیہ یہودیہ گولڈ سمتھیہ ہے اور اگر ریاست نے اس فتنہ پر قابو پالیا تو انشاءاللہ پاکستان ترقی راہ پر گامزن ہوگا اور اگر خدانخواستہ ریاست قابو پانے سے قاصر رہی ( جیسا کہ نظر بھی آرہا ہے ) تو پھر پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے
November 17, 2024 at 5:02 PM
Reposted
اپنے خواجہ صاحب سے عرضی ہے کہ اپنی منجی یہاں پہنچائیں تاکہ ایسا ہی رپلائی یہاں بھی دتا جاسکے
قارئین سے گزارش ہے کہ پڑھ کے ڈیلیٹ کردینا
November 17, 2024 at 5:56 PM
Reposted
نام ابصار عالم ،ولدیت حاجی خورشید عالم، پیشہ کان پھاڑ صحافت ،قد پانچ فٹ سات انچ ،وزن پینسٹھ کلو ،پتہ گھنٹہ گھر فیصلہ باد جو چوبیس گھنٹے کھڑا رہتا ہے، شناختی علامت آئین شکن جرنیلوں کی منجی چونک میں وچھا کر ٹھوکنا
کوئی پوچھے تو کہنا کہ ابصار عالم “ نیلے آسمان “ پر تشریف لاچکے ہیں
ویلکم
November 17, 2024 at 9:15 PM