Ali Ahmad
banner
aliahmad1.bsky.social
Ali Ahmad
@aliahmad1.bsky.social
"مٹی سے مٹی تک کے سفر کے درمیان جو وقت ہے وہ 'مہلت' ہے اور اسی کا نام 'زندگی' ہے۔ مہلت کو ہمیں غنیمت جان کر جینا چاہیے"
السلام علیکم صبح بخیر❤️❤️
November 21, 2024 at 2:09 AM
November 19, 2024 at 2:43 PM
پاسپورٹ فیس گھر بیٹھے جمع کروائیں!!

بینکوں کی لمبی قطاروں سے بچنا ہے تو پاسپورٹ آسان فیس ایپ کی مدد سے محفوظ، آسان اور تیز ترین فیس کی ادائیگی کریں
November 18, 2024 at 4:08 PM
November 17, 2024 at 2:04 PM