banner
ali3135.bsky.social
@ali3135.bsky.social
بچہ 💔
یہ ہے میرا ملک
November 24, 2024 at 8:37 PM
Reposted
Well Don #ShahidKhattak 👏
November 24, 2024 at 8:16 AM
Reposted
✌️
November 24, 2024 at 10:16 AM
Reposted
تمام اہلِ لاہور اسلام آباد اور گرد و نواح کے مکینوں سے گزارش ہے کہ براہ کرم اپنے وائی فائی نیٹ ورکس کو کھول دیں تاکہ ہر شہری کو انٹرنیٹ کی سہولت حاصل ہو سکے۔
November 24, 2024 at 8:20 PM
‏پٹھان یورپ پہنچ جاتے ہیں، یہ تو اسلام آباد ہے۔
اب اس جذبے کا کچھ نہیں ہو سکتا۔

عمران خان کو رہا کرو !
November 24, 2024 at 8:22 AM
‏بشریٰ بی بی پر 6 گھنٹوں میں ڈی جی خان، راجھن پور، ملتان و دیگر پنجاب کے شہروں میں FIR درج کرواٸی ہیں، یہ FIR جراٸم پیشہ افراد سے ISI نے درج کرواٸی ہیں، جن افراد نے FIR درج کرواٸی سب کا ریکارڈ نکلوا کر دیکھ لیں یہ تمام جراٸم پیشہ ہوں گے، ISI انٹیلیجنس ادارہ نہیں مافیا بن چکا ہے۔
November 23, 2024 at 11:36 AM
‏دنیا بنگلہ دیش سری لنکا اور ترکی والا انقلاب بھول جائے گی جو پاکستان کی غیور عوام انقلاب لانے جا رہی ہے

‎#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
November 23, 2024 at 11:28 AM
‏بشریٰ بی بی پہ ایف آئی آر کروانے والا غلام یسین خود عادی مجرم ہے اور خود پہ 12 ایف آئی آر موجود ہیں اور موصوف بچوں سے زیادتی اور دیگر جرائم میں نامزد ہے۔
November 23, 2024 at 10:58 AM
‏انقلابی مناظر، حلیم عادل شیخ کے قافلے میں خواتین نے بھی کفن پہنے ہیں
مطلب سچ میں انقلاب آرہا ہے 🔥
November 23, 2024 at 10:56 AM
Reposted
عمران خان کے روبکار اڈیالہ جیل پہنچ چکے ہیں۔ عمران خان اس وقت آزاد شہری ہیں، قانونی طور پر فرض بنتا ہے کہ عمران خان کو رہا کیا جائے۔
خالد یوسف چوہدری ایڈووکیٹ
November 22, 2024 at 11:32 AM
Reposted
پوسٹ میں لگایا وائرل ٹائیگروں کا کام ہے،☝️🇧🇫🇧🇫🇧🇫🤟👇
November 20, 2024 at 10:29 PM
Reposted
مسئلہ یہ نہیں کہ ظلم طاقت ور ہے🏋🏿
مسئلہ یہ ہے کہ بزدل قوم متحد نہیں🤝🏻)☝️👇👏
November 20, 2024 at 10:37 PM
‏انشا اللہ 24نومبر اسلام آباد میں کھمبندے کھمبندے کھمبندے کھمبندے کھمبندے کھمبندے کھمبندے
November 20, 2024 at 9:08 PM
Reposted
عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان
November 20, 2024 at 8:24 PM
‏بریکنگ نیوز 🚨
پنجاب پولیس 👮 نے حکومت سے بغاوت کا اعلان
November 20, 2024 at 8:29 PM
یہ جیو نیوز والے رات کو رات دن کو دن کہے تو بھی اعتبار مت کریں
یہ کنفرم غدار بن غدار ہے
دلال بن دلال
ہے
November 20, 2024 at 3:15 PM
‏اندر کی خبر : قیدی نمبر 804 واپس آرہا ہے ؟ اور ڈنکے کی چوٹ پہ واپس آرہا ہے ؟ بھاگنے والوں نے بھاگنے کا بندوبست کر لیا ہے ؟
November 20, 2024 at 3:14 PM
اگر جیو والے دن کو دن رات کو رات کہے تو بھی اعتبار مت کریں پاکستانیوں
جھوٹ ابن جھوٹ
کذاب ابن کذاب
غدار ابن غدار
November 20, 2024 at 3:11 PM
Reposted
‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
November 20, 2024 at 3:02 PM
بلیو سکائی پہ سب سے بلاگ آئی ڈی مریم ڈائنی کا ۔۔۔۔
November 20, 2024 at 2:20 PM
‏طلباء سے گزارش ہے اگر آپ 24 نومبر کو نہ نکلے تو آپ کی ڈگریوں کاکوئی فائدہ نہیں،
کیونکہ آپکی جگہ ریٹائرڈ لوگ بھرتی ہوتے رہینگے۔
November 20, 2024 at 2:02 PM
‏الحمدللہ اہم خبر 🚨

پارٹی لیڈران اور کارکنان سے درخواست ہے کہ وہ 24نومبر کے احتجاج کی بھرپور تیاریاں کریں
جب تک کہ عمران خان صاحب حقیقی طور پر رہا نہیں ہو جاتے یہ احتجاج کسی صورت ملتوی نہیں ہوگا

احتجاجی تحریک کو کمزور کرنے کیلئے یہ دھوکہ بھی ہو سکتا ہے
‎#مستقبل_کا_فیصلہ_24نومبر
November 20, 2024 at 11:17 AM
‏🚨اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو رہا شکر الحمد اللہ کرنے کا حکم دے دیا ہے🚨🚨 توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور
November 20, 2024 at 11:14 AM
‏تمام اختلافات اپنی جگہ کیا ان شہیدوں کے لیئے ہیلی کاپٹر استعمال نہیں کیا جا سکتا ؟
November 20, 2024 at 8:09 AM