Alkhidmat foundation central punjab
akfcp.bsky.social
Alkhidmat foundation central punjab
@akfcp.bsky.social
Alkhidmat is the largest NGO. From raising Orphans to providing affordable Health-Care & Relief in crisis, we work in all domains of social welfare.
https://akfcentralpunjab.org
گلگت بلتستان-ضلع غزر:الخدمت رضاکاروں نے اشکومن خاص میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو خیمے، ترپالیں اور ونٹر پیکس فراہم کیے۔
August 2, 2025 at 6:24 AM
لاہورمیں متعدد افراد کو الخدمت اسلامک مائیکرو فائنانس کے تحت باعزت روزگار کے آغاز کے لیے بلا سود قرضے فراہم کیے گئے۔✨
#Alkhidmat #IslamicmicroFinance #ServingHumanity #Loans #interestfreeloans
August 1, 2025 at 11:51 AM
گلگت بلتستان۔ ضلع گانچھے کے سیلاب متاثرہ خاندانوں کی رہائش کے لیے کندوس کے مقام پر قائم کردہ خیمہ بستی میں مقیم متاثرین کو الخدمت کی طرف سے پکاپکایا کھانا، پانی اورراشن پیکس سمیت دیگراشیائے ضرورت بھی فراہم کی گئیں۔
#Alkhidmat #floods #ServingHumanity #gilgitbaltistan
August 1, 2025 at 11:39 AM
نہ قرض کا بوجھ، نہ خیرات کا سہارا
الخدمت فاؤنڈیشن اپنے پروگرام مائیکروفائنانس کے تحت ضلع حافظ آباد میں باعزت روزگار کی فراہمی کو یقینی بناتے ہوئے لوگوں کی زندگیاں بدل رہی ہے۔
#IncomeGeneratingProject #cartdistribution #microfinance #Hafizabad
August 1, 2025 at 11:37 AM
*صدر الخدمت فاؤنڈیشن ساہیوال کا "بنو قابل" انٹرویوز سیشن کا دورہ*
ڈاکٹر انوارالحق شیخ نے طلبہ و طالبات کے جذبے، ٹیم کی محنت اور انٹرویو کے بہترین انتظامات کو سراہا۔
July 29, 2025 at 2:22 PM
سرپرست الخدمت فاؤنڈیشن ساہیوال محترم طیب محمود بلوچ نے بنوقابل ساہیوال انٹرویوز سیشن کا دورہ کیا۔ انٹرویوز کے عمل، طلبہ و طالبات کے جذبے اور ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔
July 29, 2025 at 1:20 PM
ڈائریکٹر بنوقابل الخدمت فاؤنڈیشن وسطی پنجاب محترم شعور دادنی، جنرل سیکرٹری ملک سیف اللہ خالد، فیصل انوار شیخ ڈائریکٹر بنوقابل الخدمت فاؤنڈیشن ساہیوال کا بنوقابل ساہیوال انٹرویوز سیشن کا دورہ

#ITSkills #BanoQabil #DigitalRevolution #interviewsession #entrytest #Sahiwal
July 29, 2025 at 12:43 PM
ساہیوال کے یہ بیٹے… صرف خواب نہیں دیکھتے، بلکہ انہیں حقیقت میں ڈھالنے کا ہنر رکھتے ہیں!
بنو قابل ساہیوال کے انٹرویو سیشن میں پُرعزم نوجوانوں کی بھرپور شرکت
July 29, 2025 at 12:02 PM
اپنی تقدیر خود لکھیں گی، یہ بیٹیاں ہیں باکمال
الخدمت بنوقابل کے سنگ، ساہیوال میں برپا ہے انقلاب

#ITSkills #BanoQabil #DigitalRevolution #interviewsession #entrytest #Sahiwal
July 29, 2025 at 10:53 AM
ساہیوال کے نوجوانوں کا الخدمت پر اعتماد

بنوقابل ساہیوال انٹرویو سیشن کا دوسرا دن — روشن مستقبل کا خواب لیے طلبہ و طالبات کی بھرپور شرکت

#ITSkills #BanoQabil #DigitalRevolution #interviewsession #entrytest #Sahiwal
July 29, 2025 at 10:33 AM
بنوقابل ساہیوال انٹری ٹیسٹ کے بعد انٹرویو سیشن کا مرحلہ، ہزاروں طلبہ وطالبات کا جوش و جذبہ قابل دید

#ITSkills #BanoQabil #DigitalRevolution #interviewsession #entrytest #Sahiwal
July 29, 2025 at 9:24 AM
الخدمت رضاکار ہمایوں شریف کے قریب حادثے کی شکار جعفر ایکسپریس کے گرمی سے نڈھال مسافروں کو ٹھنڈا پانی پلا رہے ہیں۔
July 29, 2025 at 7:19 AM
الخدمت اسلامک مائیکرو فائنانس پروگرام کے ذریعے مستحق خواتین کو سلائی مشینیں فراہم کی گئیں۔ یہ مشینیں انہیں اپنے لیے پائیدار روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور اپنے خاندانوں کی کفالت میں اہم کردار ادا کرنے میں مدد دیں گی۔ ✨
July 29, 2025 at 4:59 AM
ساہیوال کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈیجیٹل انقلاب
بنوقابل ساہیوال انٹری ٹیسٹ کے بعد انٹرویوزسیشن کا مرحلہ، پہلے روز ہی طلبہ کا جم گفیر
ہزاروں کی تعدادمیں طلبہ و طالبات آئی ٹی کی دنیا میں اپنا مقام بنانے کے لئے پرعزم
#ITSkills #BanoQabil #DigitalRevolution #interviewsession #entrytest #Sahiwal
July 28, 2025 at 1:24 PM
الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے اسلامک سینٹر شادباغ، لاہور میں کمیونٹی کے لیے ایمرجنسی ریسپانس ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا تاکہ کسی بھی ناگہانی آفت کی صورت میں بروقت اور مؤثر اقدامات کیے جا سکیں۔
#emergency #training #disaster #Alkhidmat
July 28, 2025 at 1:16 PM
الخدمت فاؤنڈیشن وسطی پنجاب کی جانب سے ضلع چنیوٹ میں سیلاب سے متاثرہ مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا
#RationDistribution #Alkhidmat #floodeffecties #relief #chiniot
July 28, 2025 at 1:12 PM
بونیر: صدر الخدمت نے آغوش ہوم کا دورہ کیا اور باہمت بچوں کوصاف پانی کی فراہمی کے لیے ٹیوب ویل کا افتتاح کیا۔
دورہ کے دوران پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الرحٰمن نے آغوش ہوم کی انتظامیہ اور اساتذہ سے ملاقات بھی کی۔
July 26, 2025 at 11:02 AM
📍#Naran: A five-day leadership camp was organized for the Shining Stars of Alkhidmat Child Protection Centers.✨
During the camp, the Shining Stars participated in various activities and programs focused on physical and mental well-being, leadership skills, national welfare, and character building.
July 26, 2025 at 9:21 AM
جب محنت کو سہارا ملے، تو ایک رکشہ پورے خاندان کی زندگی بدل دیتا ہے۔ ✨
ایک محنت کش باپ کو الخدمت اسلامک مائیکرو فائنانس کی جانب سے آٹو رکشہ فراہم کیا گیا جو نہ صرف اس کا سہارا بنا، بلکہ اس کے بچوں کے بہتر مستقبل کی طرف پہلا قدم ہے۔
July 26, 2025 at 8:12 AM
مانسہرہ: ملک بھر میں حالیہ مون سون ایمرجنسی کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الخدمت ڈیزاسٹر ٹیموں اور رضاکاروں کی دو روزہ تربیت کا انتظام کیا گیا۔ ✨

#Alkhidmat #moonsoon #floods #disasterpreparedness #FloodSafety
July 26, 2025 at 5:58 AM
برمنگھم: سیکرٹری جنرل اور نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے برمنگھم میں آغوش UKکے نئے دفتر کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔
سیکرٹری جنرل الخدمت سید وقاص جعفری اور نائب صدر الخدمت محمد عبدالشکور نے آغوش Uk کا دورہ کیا اور چیئرمین عدیل ریاض سمیت دیگر ذمہ داران سے ملاقات کی۔
#Alkhidmat #AghoshUK #uk
July 26, 2025 at 4:58 AM
اوسلو-ناروے: سیکرٹری جنرل الخدمت سید وقاص جعفری اور نائب صدر الخدمت محمد عبدالشکور اوسلو پہنچ گئے۔
الخدمت یورپ کے وفد نے اُن کا اوسلو ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔ دورہ کا مقصد الخدمت یورپ اور الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے باہمی تعاون سے دکھی انسانیت کی امداد کے لیے جاری ۔
July 24, 2025 at 5:28 AM
الخدمت رضاکارچارسدہ میں شدید بارشوں کے باعث چھت سے محروم ہونے والے متاثرہ خاندانوں کی امداد کرنے میں مصروف ہیں۔
July 23, 2025 at 11:09 AM
بابو سر ٹاپ سے تازہ ترین
الخدمت کی ٹیمیں این ڈی ایم اے کے ساتھ مل کر متاثرہ علاقوں میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے سرچ اینڈ ریسکیو کا کام کر رہی ہیں۔ اور الخدمت رضاکاروں نے ریسکیو کیے گئے 500 افراد کو پکاپکایا کھانا بھی فراہم کیا۔
#BabusarTop #Floods #emergency #Alkhidmat
July 23, 2025 at 9:12 AM
اہم اطلاع! ☔🌧
آئندہ 3 دنوں میں محتاط رہیں. ⚠️
ملک بھر میں بیشتر مقامات میں شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی اور سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے۔ اپنی اور اپنے اہل خانہ کے تحفظ کو یقینی بنائیں، نشیبی علاقوں سے دور رہیں اور غیر ضروری سفر سے پرہیز کریں۔ احتیاطی تدابیر لازمی اپنائیں،
July 23, 2025 at 5:45 AM