اسلام اۤباد کے پوش سیکٹرE-11میں سینئر بیوروکریٹس کو کروڑوں کے پلاٹس کوڑیوں کے مول دیدئے گئے۔۔۔
ایک کنال کا پلاٹ،جسکی مارکیٹ ویلیو10کروڑ ہے، ہر بیوروکریٹ کو صرف 15لاکھ70ہزار میں دیدیا گیا۔

ایسے ہی بہت سے دوست جنہوں نے دانستہ طور پر ٹویٹر پر فالو نہ کرنےکا فیصلہ کیا تھا وہ بلیو سکائی پر فالو کر رہے ہیں۔
اس لحاظ سے بلیو سکائی تعلق پہ نظر ثانی کا بھی ایک ذریعہ بنی ہے۔

آپ کا خادم یہاں پر بھی منجی میں ڈانگ پھیرنے کے لئے حاضر ہے
منجی پیڑھی ٹھکوا لو

یہ حال ھے مثالی صوبے کا۔
یہ حال ھے مثالی صوبے کا۔
اگر حافظ پُتری بنالے تو احتجاج ختم
اگر حافظ پُتری بنالے تو احتجاج ختم
پس ثابت ہوا کہ میاں داؤد وہ نہر ہے جو ہر سال جج ہی نہیں ججوں کی بیوی کا کرش بھی لیتا ہے

وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے سپین کی سینیٹ کے وفد کا پرتپاک خیر مقدم کیا
سپین کی سینیٹ کے وفد کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات،تجارت اور سیاحت کے مزید فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا

یا بس دوسروں کے بچوں کو پولیس ڈنڈے یا آنسو گیس کھانے۔ کے لیے ہیں

لاہور کی عوام کی سانحہ 9 مئی پر رائے
لاہور کی عوام کی سانحہ 9 مئی پر رائے
کبھی آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر اپنی ان آنکھوں کو دیکھنا
دیکھنا اور بتانا
کیا یہ آنکھیں بالکل ویسی نہیں ہیں
جیسی آنکھوں پہ مِیر کے لازوال مصرعے بندھے ہیں...💞
#جاناں♥

وطن تو جیت جاتا ہے لیکن ماٸیں ہار جاتی ہیں
میجر حسیب اسلم شہید

ورنہ لوگ اکاؤنٹ بنا کر بھول جاتے ہیں
ورنہ لوگ اکاؤنٹ بنا کر بھول جاتے ہیں
Welcome
پوری مسلم لیگ ن ادھر پہنچ رہی ہے 😀
🙌
Welcome
پوری مسلم لیگ ن ادھر پہنچ رہی ہے 😀
اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ فتنہ عمرانیہ یہودیہ گولڈ سمتھیہ ہے اور اگر ریاست نے اس فتنہ پر قابو پالیا تو انشاءاللہ پاکستان ترقی راہ پر گامزن ہوگا اور اگر خدانخواستہ ریاست قابو پانے سے قاصر رہی ( جیسا کہ نظر بھی آرہا ہے ) تو پھر پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے