Ainam Ali
banner
ainamali.bsky.social
Ainam Ali
@ainamali.bsky.social
Pinned
‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
‎#عینم
Reposted by Ainam Ali

اُنْظُرۡ كَيۡفَ فَضَّلۡنَا بَعۡضَهُمۡ عَلٰى بَعۡضٍ‌ ؕ وَلَـلۡاٰخِرَةُ اَكۡبَرُ دَرَجٰتٍ وَّاَكۡبَرُ تَفۡضِيۡلًا

دیکھو ہم نے کس طرح ان میں سے ایک کو دوسرے پر فضیلت دے رکھی ہے۔ اور یقین رکھو کہ آخرت درجات کے اعتبار سے بہت بڑٰ ہے، اور فضیلت کے اعتبار سے بھی کہیں زیادہ ہے۔

( سورۃ الإسراء - آیت 21 )
#عینم
December 22, 2024 at 11:07 AM
Reposted by Ainam Ali

اور تمہارے پروردگار نے یہ حکم دیا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو، اور والدین کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ اگر والدین میں سے کوئی ایک یا دونوں تمہارے پاس بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو انہیں اف تک نہ کہو، اور نہ انہیں جھڑکو۔ بلکہ ان سے عزت کے ساتھ بات کیا کرو۔

( سورۃ الإسراء - آیت 23 )
#عینم
December 22, 2024 at 11:09 AM

‏کنٹینر پر نماز پڑھنے کا ثواب زیادہ ہوتا ہے تو پھنٹی کھا کر بھاگنے پر ایوارڈ بھی بڑا ملنا چاہیے ۔۔۔ گنڈا پور سے پنکی
‏امران سے مراد سعید تک سارے ڈارمے
‏پلانر : صرف جمائما
November 29, 2024 at 6:50 AM
❦اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد❦
#عینم
November 29, 2024 at 9:13 AM
Reposted by Ainam Ali
‏اَللّٰھُمَّ ْصََلَِّ وََسََـــلَِّـم وََبََارَِكَ ْعََلََىَ سيدنا مـَُحَـمـََّــــــدٍَ ﷺْ وعلى آله وصحبهِ أجمعين وسَلِّمْ. تَسْلِيمَاً. كَثيرَاً..
#عینم
November 20, 2024 at 9:10 AM
اے اہل کتاب! تمہارے پاس ہمارے (یہ)پیغمبر آگئے ہیں جو کتاب (یعنی تورات اور انجیل)کی بہت سی ان باتوں کو کھول کھول کر بیان کرتے ہیں جو تم چھپایا کرتے ہو، اور بہت سی باتوں سے درگزر کر جاتے ہیں تمہارے پاسﷲ کی طرف سے ایک روشنی آئی ہے اور ایک ایسی کتاب جو حق کو واضح کردینے والی ہے۔

(سورۃ المائدة -آیت 15)
November 21, 2024 at 4:17 PM

اے ایمان والو !ﷲ نے تم پر جو انعام فرمایا اس کو یاد کرو۔ جب کچھ لوگوں نے ارادہ کیا تھا کہ تم پر دست درازی کریں، توﷲ نے تمہیں نقصان پہنچانے سے ان کے ہاتھ روک دییے اور (اس نعمت کا شکر یہ ہے کہ)ﷲ کا رعب دل میں رکھتے ہوئے عمل کرو، اور مومنوں کو صرف ﷲ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے۔

(سورۃ المائدة - آیت 11)
November 21, 2024 at 4:14 PM

اللہ نے تم پر جو انعام فرمایا ہے اسے اور اس عہد کو یاد رکھو جو اس نے تم سے لیا تھا۔ جب تم نے کہا تھا کہ : ہم نے ( اللہ کے احکام کو) اچھی طرح سن لیا ہے، اور اطاعت قبول کرلی ہے، اور اللہ سے ڈرتے رہو، اللہ یقینا سینوں کے بھید سے پوری طرح باخبر ہے۔

( سورۃ المائدة - آیت 7 )
November 20, 2024 at 10:40 AM
Reposted by Ainam Ali
01
@attakhan.bsky.social
@syco41.bsky.social
@wasi600.bsky.social
@ainamali.bsky.social
@lareb8800.bsky.social
@sidra9089.bsky.social
@h1083.bsky.social
@bushra585.bsky.social
@chirfanali.bsky.social
@sim87.bsky.social

بلیو سکائی پہ پہلا لسٹ
اپنے فالورز بڑھانے کے ری پوسٹ اور اپنا ہینڈل منشن کریں
November 20, 2024 at 6:45 AM
‏اَللّٰھُمَّ ْصََلَِّ وََسََـــلَِّـم وََبََارَِكَ ْعََلََىَ سيدنا مـَُحَـمـََّــــــدٍَ ﷺْ وعلى آله وصحبهِ أجمعين وسَلِّمْ. تَسْلِيمَاً. كَثيرَاً..
#عینم
November 20, 2024 at 9:10 AM
Reposted by Ainam Ali

اِنَّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا وَ صَدُّوۡا عَنۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ قَدۡ ضَلُّوۡا ضَلٰلًاۢ بَعِيۡدًا

یقین جانو کہ جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے اور لوگوں کو اللہ کے راستے سے روکا ہے وہ بھٹک کر گمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں۔

( سورۃ النساء - آیت 167 )
#عینم
November 18, 2024 at 5:40 AM
Reposted by Ainam Ali
يٰۤـاَيُّهَا النَّاسُ قَدۡ جَآءَكُمۡ بُرۡهَانٌ مِّنۡ رَّبِّكُمۡ وَاَنۡزَلۡنَاۤ اِلَيۡكُمۡ نُوۡرًا مُّبِيۡنًا‏

اے لوگو ! تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے کھلی دلیل آچکی ہے، اور ہم نے تمہارے پاس ایک ایسی روشنی بھیج دی ہے جو راستے کی پوری وضاحت کرنے والی ہے۔

( سورۃ النساء - آیت 174 )
#عینم
November 18, 2024 at 4:47 PM
Reposted by Ainam Ali
‏رسول ﷲﷺ نے ارشاد فرمایا :

حَسن اور حُسین جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں..

( جامع ترمذی : 3768 )
#عینم
November 18, 2024 at 5:43 PM
Reposted by Ainam Ali
‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ

اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
‎#عینم
November 17, 2024 at 8:05 PM
سنا ہے کہ ایلن مسک نے بھی بلیو سکائی پر اکاؤنٹ بنا لیا ہے،،،
#عینم
November 19, 2024 at 10:57 AM
‏رسول ﷲﷺ نے ارشاد فرمایا :

حَسن اور حُسین جنتی نوجوانوں کے سردار ہیں..

( جامع ترمذی : 3768 )
#عینم
November 18, 2024 at 5:43 PM
يٰۤـاَيُّهَا النَّاسُ قَدۡ جَآءَكُمۡ بُرۡهَانٌ مِّنۡ رَّبِّكُمۡ وَاَنۡزَلۡنَاۤ اِلَيۡكُمۡ نُوۡرًا مُّبِيۡنًا‏

اے لوگو ! تمہارے پاس تمہارے پروردگار کی طرف سے کھلی دلیل آچکی ہے، اور ہم نے تمہارے پاس ایک ایسی روشنی بھیج دی ہے جو راستے کی پوری وضاحت کرنے والی ہے۔

( سورۃ النساء - آیت 174 )
#عینم
November 18, 2024 at 4:47 PM
Reposted by Ainam Ali
‏‎لاکھوں درود حضور نبی اکرم نور مجسم ﷺ کی ذات بابرکات پر
صلی اللہ علیہ والہ وسلم ✨️❤️
‎#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
❤️✨️❤️✨️❤️✨️❤️
November 18, 2024 at 6:56 AM

اِنَّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا وَ صَدُّوۡا عَنۡ سَبِيۡلِ اللّٰهِ قَدۡ ضَلُّوۡا ضَلٰلًاۢ بَعِيۡدًا

یقین جانو کہ جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے اور لوگوں کو اللہ کے راستے سے روکا ہے وہ بھٹک کر گمراہی میں بہت دور نکل گئے ہیں۔

( سورۃ النساء - آیت 167 )
#عینم
November 18, 2024 at 5:40 AM
Reposted by Ainam Ali

بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ

السلام علیکم
November 17, 2024 at 4:28 PM
Reposted by Ainam Ali
‏سیاسی جماعتوں کو اختلاف رائے کا حق حاصل ہے لیکن اختلاف کی بھی ایک حد ہوتی ہے : مولانا فضل الرحمٰن
November 17, 2024 at 4:49 PM
Reposted by Ainam Ali
آئی ایم ایف حیران ہے کہ 14 ماہ میں معیشت کیسے سنبھل گئی۔
وفاقی وزیر خزانہ
اور یوتھیے ۔۔۔۔ پریشان
November 17, 2024 at 6:44 PM