#Ahber #gmahber #gm_ahber #Pakistan
دل میں الفت کے دیپ جلتے ہیں
اس عمر میں بھی گیت گاتے ہیں
ان پہ ہم شعر لکھنے لگتے ہیں
زندگی موت کی امانت ہے
کتنے دن روز یہاں ڈھلتے ہیں
کچھ وقت دور جہاں سے عہبر
آئو چُپ چاپ کہیں مِلتے ہیں
#gm_ahber
دل میں الفت کے دیپ جلتے ہیں
اس عمر میں بھی گیت گاتے ہیں
ان پہ ہم شعر لکھنے لگتے ہیں
زندگی موت کی امانت ہے
کتنے دن روز یہاں ڈھلتے ہیں
کچھ وقت دور جہاں سے عہبر
آئو چُپ چاپ کہیں مِلتے ہیں
#gm_ahber