Rizwan
advrizwan.bsky.social
Rizwan
@advrizwan.bsky.social
یوتھیو تم سے بہتر تو لالہ موسیٰ کے کھسرے تھے
😅
جو اکٹھے ہو کر اپنا گرو تھانے سے چھڑا کر لے گئے
#finalcall
November 26, 2024 at 11:44 PM
رات کو کارکنان اور قیادت کے درمیان مذاکرات ہوئے اور قیادت نے یہ تجویز دی کہ
بے شک اپنے دو بندے ساتھ بھیجو مگر علی امین کو واش روم تک تو جانے دو
کارکنان نے تجویز کو یہ کہ کر مسترد کردیا
یہ روشن دان سے نکل جائے گا۔!
November 25, 2024 at 5:22 AM
Saudi Prince just gave 1 star rating to this uber driver and said "Yeh Kya Utha Laye Hu"🤫
November 22, 2024 at 5:03 AM
یہ کیا ا ٹھا لائے ہو ،🤫
November 22, 2024 at 4:53 AM
عمران خان ہماری اجتماعی منافقتوں کے بہترین نمائندہ ہیں۔ ہمارا مجموعی قومی رویہ یہی ہے اپنے آدھے پاؤ گوشت کے لیے بے شک پورا اونٹ کاٹنا پڑ جائے۔
ملک، ریاست، وطن، ضمیر، زمین اور تمام تر اجتماعی مفادات اپنے سیاسی مفادات کی نذر کر دینے والی گھٹیا ترین روش اسی کا نام ہے۔
تف ہے ایسی سیاست پر!
November 22, 2024 at 4:48 AM
Follow & Get Follow Back Immediately...
November 19, 2024 at 12:29 PM
Reposted by Rizwan
آج فالورز کیمپین کا آخری دن ہے، بلیو سکائی چونکہ نیا پلیٹ فارم ہے، اسلئے ہمیں یہاں اپنی کمیونٹی بنانی ہے۔

کل سے کام شروع کریں گے iA

ابھی سب فالورز اکٹھے کر لیں، آپس میں جڑ جائیں 🤝

1. نیچے اپنا چھوٹا سا تعارف لکھیں
2۔ بولیں میں سب کو فالو بیک دونگا
3۔ یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں

میں بھی یہی کر رہا ہوں۔
November 19, 2024 at 12:11 PM
PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰
November 19, 2024 at 7:56 AM