کچھ ہی دن کا جھگڑا ہے
اہل حق کے آنے پر
قصر حاکمیت سے
سب غلام نکلیں گے
جب عوام نکلیں گے
احمد فرہاد
کچھ ہی دن کا جھگڑا ہے
اہل حق کے آنے پر
قصر حاکمیت سے
سب غلام نکلیں گے
جب عوام نکلیں گے
احمد فرہاد
مردہ دل ولوں کے کاندھوں پر زندوں کا جنازہ دیکھا۔۔۔
مردہ دل ولوں کے کاندھوں پر زندوں کا جنازہ دیکھا۔۔۔