🇵🇰کپتان شیخ سپیرو🇵🇰
banner
abuziafkhan.bsky.social
🇵🇰کپتان شیخ سپیرو🇵🇰
@abuziafkhan.bsky.social
‏زندگی کو بغاوت کی طرح جینے والا ضدی نادان انپڑھ پٹھان جو زندگی اصولوں کے قید خانے میں نہیں بغاوت کے نشے میں جیتا ہے جیو ایسے کہ دنیا حیران ہو دشمنوں کو اگ لگے اور اصول تڑپ اٹھیں
جب رات زیادہ اندھیری ہوجاتی ہے تو اس کا مطلب ہوتا صبح ہونے والی ہے۔
مرشد عمران احمد خان نیازی صاحب
#PTI
November 10, 2025 at 12:14 PM
‎اے زندگی جتنی مرضی تلخیاں بڑھا
🖕‎وعدہ ہے تجھے ہنس کر گزاریں گے
November 10, 2025 at 10:57 AM