abuzarsheikh.bsky.social
@abuzarsheikh.bsky.social
‏تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی قیادت نے عمران نیازی کو 24 نومبر کی کال واپس لینے کی دھمکی دی ہے اگر احتجاج کی کال واپس نا لی گئ تو ہم اس احتجاج کو لیڈ نہیں کرینگے عوام ہمارا ساتھ نہیں دے رہی افغانستان سے کچھ کرمنل اور نشی کراۓ پر لاۓ جاتے ہیں جو ہمارے لیے خطرہ ہیں
November 20, 2024 at 5:42 PM
November 20, 2024 at 5:39 PM
November 20, 2024 at 5:38 PM