Safiullah
abuobedah.bsky.social
Safiullah
@abuobedah.bsky.social
میں نہ قوم پرست ہو نہ وطن پرست ہو جہاں بھی اسلام ہیں وہ میرا وطن ہیں چاہے وہ زمین کا آخری کنارہ میں ہی کیوں نہ ہو
‏سیریئن آبزرویٹری:

مجا@دین حمص شہر سے تقریباً 5 کلومیٹر کے فاصلے پر ہیں۔

بہت جلد حمص کے قلعہ پر بھی آزادی کا پرچم لہرا دیا جائے گا۔
December 6, 2024 at 7:19 AM
‏اسلامی ممالک میں تمام دہشتگرد تنظیموں کے پیچھے ایران ہے یہ زندیق دوسرے ممالک میں امداد کے بجاے اسلحہ بیھجتے ہیں تاکہ تمام اسلامی ممالک جنگ و جدل میں مصروف رہیں جس دن دہشتگردی کی نرسری کو ختم کردیا گیا تو تمام اسلامی ممالک میں امن اجاے گا
اللہ مجوسیوں کو تباہ و برباد کردے آمین
December 5, 2024 at 9:14 AM
‏🎴 حما میں موجودہ میدانی صورتحال :

🔸مجا@دین حما کے مضافات میں کچھ محلوں جیسے الصواعق, الصناعة اور المزارب میں داخل ہوئے اور مضافات میں جھڑپیں ہوئیں۔

🔸ابھی تک شہر کے وسط میں حملہ شروع نہیں ہوا ہے۔

🔸" کوہ زین العابدین" پر "مارو اور پیچھے ہٹ جاو" والی پرتشدد جھڑپیں ہیں۔
December 5, 2024 at 9:11 AM
‏یمنی اپنے یمنیوں کو قتل کر رہے ہیں
شامی اپنے شامی بھائیوں کو قتل کر رہے ہیں
عراقی اپنے عراقیوں کو مار رہے ہیں
لبنانی اپنے لبنانیوں کو مار رہے ہیں
پاڑاچینار میں اپنے پاڑاچینار کے لوگوں کو مار رہے ہیں اور یہ سب کچھ مجوسی رافضی ایران کے کہنے پر ہورہا ہے جس دن ایران فتح ہوگیا سب ٹھیک ہوجاے گا
December 5, 2024 at 4:18 AM
‏حکومتی فورسز کی میدان جنگ سے فرار، شکست پر شکست، اور انکی ہمت جواب دینے کے بعد،

شامی صدر بشار الاسد نے فوجیوں کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا حکم جاری کر دیا...

دوسری طرف فوج میں جبری بھرتی کے لیے پکڑ دھکڑ شروع ہے۔
December 5, 2024 at 4:04 AM
‏یاد رکھنا۔۔۔۔!

ایران بشار الاسد کو بھی اسی طرح بیچ دے گا جس طرح اس نے حسن نصر اللات اور لبنانی حزب اللات کو بیچا ۔۔۔۔.🔥
December 5, 2024 at 4:00 AM
‏*میدان جنگ سے

حما سے تعلق رکھنے والے،
ملٹری کمانڈر ابو الحسن الحموی۔

کمانڈر اس طرح صفوں میں سب سے آگے ہوتے ہیں*😎😎😎😌😌✌😍
December 5, 2024 at 3:56 AM
‏لیفٹیننٹ کرنل حسن عبدالغنی:

حما کے شمال میں خطاب محور پر 50 سے زیادہ فوجی ھلاک ہوئے۔
December 5, 2024 at 3:54 AM
‏🎴 "اسد اکیڈمی کا ہیرو"
"شاھین" کے حملے میں ھلاک 🔥

حما میں شاہین بریگیڈز نے ایک نئے اعلیٰ عہدے بریگیڈیئر جنرل "وائل محمد سعید" کو نشانہ بنایا،
جسے "اسد اکیڈمی کا ہیرو" کے نام سے جانا جاتا تھا۔
December 4, 2024 at 9:32 AM
‏🎴 ‎#عاجـــــــــــــــــــــــل

شمالی حما کے دیہی علاقوں میں ملٹری آپریشنز ڈیپارٹمنٹ اور حکومتی فورسز کے درمیان جاری لڑائیوں کے دوران حکومت کے 8 اعلی افسران ھلاک ہوئے۔۔
December 4, 2024 at 9:24 AM
‏رب کعبہ کی قسم

اسد کے بعد غزہ کی طرف جائیں گے
ان شاءاللہ
December 4, 2024 at 6:07 AM
‏شام کے شیر کیا حرکت میں آئے
عرب کیا عجم کیا ساری دنیا کی دوڑیں لگی ہوئی ہیں
کفار تو کفار منافقین کو بھی اپنی موت نظر آنے لگی۔۔
December 4, 2024 at 5:37 AM
‏اسد حکومت کے خلاف مظاہرے کرنے پر 13 سال اسد کی جیلوں میں گزارنے کے بعد،
بنیاس شہر "صافی یاسین" کو مجاا@دین نے حلب شہر میں اسد کی جیلوں سے آزاد کرا دیا۔
December 4, 2024 at 5:35 AM
‏افغان نیٹو جنگ میں منافقین کہتے تھےپاکستان مدد کررہااسٹوڈنٹس کی
پاک تو نیٹوراہدار رہا
شامی محاز پھرسے کھلااورکھٹمل تتر بتر ہورہے تو منافقین کہتے ہیں ترکی مدد کر رہا شامی حریت پسندوں کی ۔
اس پر بھی یقین رکھو
إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ

“جب اللہ کی مدد اور فتح آجائے”
December 4, 2024 at 5:22 AM
‏📍دو 300 ملی میٹر سمرچ ایم ایل آر ایس ہیوی لانچرز غنیمت میں حاصل!
December 4, 2024 at 5:22 AM
‏🎴 ‎#حماة

حکومتی رہنماوں اور فوجیوں کے بڑے قافلے حماۃ شہر سے حمص کی طرف روانہ

یہ اچانک انخلاء کل شام کو جبل كفرراع,
میرین بٹالین اور 78ویں بریگیڈ پر مجا@دین کے قبضے کے بعد ہوا ہے۔
December 4, 2024 at 4:54 AM
‏غزہ کیطرح شام کے انقلاب نے بھی چہروں سے نقاب نوچ دئیے ہیں!

بشار خنزیر کا شامی مسلمانوں کا قتل عام کرنا تکلیف دہ ہے، لیکن اس سے زیادہ تکلیف دہ بات یہ ہے کہ وہ شامی مسلمانوں کو ان عرب حکمرانوں کی حمایت اور پشت پناہی سے قتل کرے، جنہیں آپ اپنا اور "بھائی" سمجھتے ہیں۔!
December 4, 2024 at 4:51 AM
‏🎴 کسی نے پوچھا کہ شامی مجا@دین کیسے حلب کو آزاد کرکے حما جا پہنچے؟

✅ میں نے کہا،
کیونکہ ان میں سے کوئی بھی ان منافق عرب یا مسلم حکومتوں سے منسلک نہیں ہیں، جنہوں نے مجا@دین کے خلاف زمین کے تمام شیطانوں کا ساتھ دیا۔
Asad mansor
December 4, 2024 at 4:50 AM
‏🎴 فیصلہ کن گھڑی آن پہنچی ہے۔!

"العصائب الحمراء"
سرخ پٹی والے حما کے مضافات میں پہنچ گئے
سٹرائیک فورس شہر میں داخل ہونے کے لیے احکامات کی منتظر !

"العصائب الحمراء" مجا@دین کی انتہائی سپیشل فورس ہے، انہوں نے برسوں فوجی تربیت اور جسمانی و نظریاتی تیاری میں گزارے
December 4, 2024 at 4:47 AM
‏🎴 ‎#عاجــل

شامی حکومت کی درخواست پر اگلے اتوار کو وزارتی سطح پر عرب لیگ کی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہو گا۔۔۔

ااسد حکومت کا اختتام، اگلے مرحلے میں عرب حکومتوں میں انقلاب کا آغاز ہوسکتا ہے،
اسلیے عرب حکمران واقعی خوفزدہ ہیں!!
December 4, 2024 at 4:46 AM
December 4, 2024 at 4:45 AM
‏حماہ کی لڑائیوں میں "شاھین" ڈرون کے حملے میں مشہور کمانڈر "هيثم أبو ميزر" ھلاک،❌
کل ہی حکومتی فورسز کا ایک اور افسر کرنل "علاء غسان أسعد" بھی "شاھین" کے حملے میں ھلاک ہوا ہے۔❌
December 4, 2024 at 4:44 AM
‏✅ حماہ کی تازہ صورتحال

حماہ میں مجاا@دین کا اہم علاقوں پر قبضہ،

مجاا@دین کیطرف سے حماہ کے محاصرے، پیشقدمی، اور بہت بڑی کمک لانے کے خوف سے حکومتی اور فوجی افسران اپنے اہلخانہ کے ساتھ حما شہر سے فرار ہو رہے ہیں۔۔۔
December 4, 2024 at 4:42 AM
‏🚨. . . شہزادوں نے حما شہر کے شمال میں ایک اہم اسٹریٹجک پہاڑ کفرا پر قبضہ کر لیا ہے،
الحمداللہ،
مزید نقشے میں آپ دیکھ سکتے ہیں شہزادے حماء کے بلکل دروازے پر موجود ہیں اور ہر طرف سے گھیر رہے ہیں،

ان شاءﷲ بہت جلد آپ اسکی فتح سنیں گے،
پھر دمشق ان شاءﷲ،

تکبیر اللّه اکبر☝🏽☝🏽☝🏽
December 4, 2024 at 4:40 AM
‏🎴 حلب ٹوڈے چینل:

" اسد کی افواج نے شہر کے اندر سے اپنی پوزیشنوں سے "سلمیہ" شہر کی طرف بتدریج انخلاء کا عمل شروع کر دیا۔" 🔥
December 4, 2024 at 4:38 AM