Abid Hameed
abidh.bsky.social
Abid Hameed
@abidh.bsky.social
Reposted by Abid Hameed
یوتھیوں کی نظر میں کرپشن سے پاک صوبہ صادق الامین
#انتشاری
December 26, 2024 at 3:29 AM
یوتھیوں کا حال یہ ھو چکا ھے کہ اگر انکو خبر ھو کے کسی بھی طرح"میا خلیفہ" انکے خان کو رہا کروا سکتی ھے تو وہ اسے بھی امی بنا لیں 😂
بیچارے یوتھیے
December 18, 2024 at 6:00 AM
‏فوجی عدالتوں سے سزائیں ھو بھی جائیں تو اپیل میں یہ پھر عمران دار ججوں کے پاس ھی آئیں گے تو وہ جج تو پہلے ھی ضمانتیں لکھ کے بیٹھے ھیں۔مطلب یہ تو یوتھیوں کی موجیں نئیں لگ گئیں؟
December 13, 2024 at 10:01 AM
یوتھیو جمعہ مبارک 💪
December 13, 2024 at 8:27 AM
‏اکیلا فیض حمید اتنا بڑا نیٹ ورک نہیں چلا سکتا تھا بلکہ اپنے درجنوں ساتھیوں کیساتھ بھی نہیں چلا سکتا تھا۔اسے ضرور کسی بیرونی ایجنسی کی مدد حاصل تھی جو آج کے دن تک اس نیٹ ورک کو چلا رھی ھے جبکہ فیض حمید گرفتار ھے۔اور پلاننگ دیکھ کے لگتا ھے کہ یہ امریکی CIA کا پراجیکٹ ھے
December 13, 2024 at 5:14 AM
‏فیض نیٹ ورک کا اگر صحیح طرح سے"وڈا آپریشن" ھوتا ھے تو پھر میڈیائی مینڈک اور یوتھیوبرز بھی نہیں بچ پائیں گے
December 12, 2024 at 7:13 AM
‏فیض حمید پر فرد جرم عائد ھونے کی خبر سن کر آج رات اڈیالہ جیل کے قیدی نمبر 804 کو نیند نہیں آنی بلکہ آئندہ کئی راتوں تک نیند نہیں آنی
December 10, 2024 at 4:06 PM
بظاہر یہ امریکہ کا اچھا اقدام لگ رھا ھے مگر مجھے اسمیں کوئی چال لگتی ھے
بشار الاسد کی جیلوں میں قیدیوں کیساتھ ہونیوالی بربریت دیکھ کر کہا جا سکتا ہے کہ اگر شام کے باغی گروپ کی فتح امریکہ کی حمایت سے ممکن ہوئی ہے تو امریکہ نے شاید پہلی دفعہ کوئی اچھا اور مثبت کام کیا ہے۔
December 10, 2024 at 2:03 PM
‏انشاء اللہ فیض حمید پھٹے چڑھنے ھی والا ھے
December 10, 2024 at 2:01 PM
Reposted by Abid Hameed
دینی مدارس کے معاملات کو سیاست کی نذر کرنے کے بجائے سنجیدگی سے حل کرنا ضروری ہے۔ مولانا فضل الرحمان کے احتجاج سے نئے بحران جنم لے سکتے ہیں۔ مدارسکامقصد تعلیم دینا ہے، انڈسٹری نہیں چلانی۔ جب 18 ہزار مداس وزارتِ تعلیم کے تحت خوش دلی سے رجسٹرڈ ہیں، تور مولاناکو اعتراض کیوں؟
December 9, 2024 at 3:11 PM
‏ملا فضل الرحمان کو احتجاج یا انتشار کرنے سے کچھ نہیں ملنے والا کیونکہ اسکی اپنی"ملا برادری" اسکے ساتھ نہیں ھے
December 8, 2024 at 3:19 PM
Reposted by Abid Hameed
‏کافی ریسرچ کیا لیکن مرشد کے معیار کا ایک لفظ بھی نہیں ملا

پھر میں نے

" گھڑی چور "

لکھ کر قلم توڑ دیا ۔
December 6, 2024 at 8:45 AM
‏گنڈا پور دھشتگرد ttp کے اسلحہ بردار لوگوں کو ساتھ لیکر اسلام آباد پر قبضہ کرنے کا دعویٰ کر کے آ رھا تھا تو کیا اسے قبضہ کرنے دیا جاتا؟
ابھی تو چند ایک دھشتگرد مارے ھیں حکومت نے۔میرا مشورہ ھے کہ ائندہ یہ جتنے بھی آئیں سب کے سب مار دینے چاھئیں
December 4, 2024 at 3:43 AM
اپنے ساتھ تو نہیں لے جا سکتی البتہ"اوپر" ضرور پہنچا دے گی
پاکستان سٹاک ایکسچینج سے ریکویسٹ ہے کہ اکیلے اوپر نہ جائے، عوام کو بھی ساتھ لیکر جائے!!
پلیز پلیز🙏🤦
December 3, 2024 at 2:03 PM
‏آج پنجاب سے pti کی سیاست کا جنازہ نکل گیا۔پنجاب نے احتجاجی اور انتشاری سیاست کو مسترد کر دیا
جیو پنجاب والو
November 24, 2024 at 6:55 PM
Reposted by Abid Hameed
November 22, 2024 at 5:25 PM
‏ایک طرف ننگے پاؤں جانے کو احترام کا نام دے رھے ھیں تو دوسری طرف مسجد نبوی میں ہلڑ بازی کر کے مسجد نبوی کی توھین بھی کرتے ھیں اور اس سے بڑھ کر یہ کہ آج تک اس توھین کی مذمت نہیں کی الٹا تالیاں بجاتے رھے کہ چوروں کیساتھ مسجد نبوی میں جو ھوا ٹھیک ھوا
November 22, 2024 at 1:00 PM
Reposted by Abid Hameed
یہ تم کیا اٹھا لائے ہو
November 22, 2024 at 10:34 AM