abdullatif80.bsky.social
@abdullatif80.bsky.social
ياجبار يا من يُجيب المضطر إذا دعاه الطف بهم وأنجِ عبادك المؤمنين والمستضعفين في غزة
امریکی ویٹو کے ذریعے گرین سگنل ملنے کے بعد،

شمالی غزہ میں کمال عدوان ہسپتال کے نزدیک قابض فوج کی بمباری کے نتیجے میں 66 شہید، 100 سے زائد زخمی، درجنوں لاپتہ،
اکثریت بچے اور خواتین ہیں۔

ياجبار يا من يُجيب المضطر إذا دعاه الطف بهم وأنجِ عبادك المؤمنين والمستضعفين في غزة💔
November 21, 2024 at 3:37 AM
Reposted
پاکستان سٹاک ایکسچینج ریکارڈ توڑ چکی ہے
November 19, 2024 at 8:41 AM
Reposted
‏پاکستانیو، بھول جاؤ ان غداروں کو اور اپنے آنے والے مستقبل کا فیصلہ خود کرو نہ کے افغانی جھنڈوں تلے اس گروہ کا جس کو پچھلے 5 سالوں میں لایا گیا اور آج آپ کے افواج کے سامنے کھڑے ہیں

ہمیں وہ پاکستان چاہیے جس میں پنجابی پٹھان سندھی بلوچی مل کر رہیں۔

⚔️🇵🇰⚔️
November 18, 2024 at 2:58 PM
Reposted
بلیو اسکائی کے مسلم لیگی شیرو سے گزارش ہیکہ سب یک جان ہوکرمسلم لیگ کو پرموٹ کریں۔ آپس میں تفاق اتحاد قائم کریں ایک دوسرے کے اکاؤنٹ کو فالو کریں فالوبیک دیں تاکہ سب کے ہینڈل مضبوط ہوں جو آپ کو فالوبیک نہی دیتا اسکو ان فالو کردیں ہم سب لیڈر ہیں اکاؤنٹ بڑا ہونے سے آدمی بڑا نہی ہوتااخلاق سے بڑا ہوتا ہے۔
November 18, 2024 at 2:10 PM
Reposted
اچھا مزے کی بات یہ ہے کہ یہاں آنے والوں کی اکثریتی تعداد حکومت کے حامیوں کی ہے اور اکثریتی لوگ اس بات پر متفق تھے کہ سیاسی گفتگو کم سے کم رکھنی پھر بھی حکومت نے وی پی این لگا دیا مطلب حکومت اصل میں ہمارے ہی پیچھے ہے
November 19, 2024 at 9:01 AM
Reposted
اچھی خبریں شئیر کریں تاکہ لوگوں کا اعتماد حکومت مزید بڑھے۔ 👏🌹👏
November 19, 2024 at 9:05 AM
Reposted
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 17, 2024 at 9:33 PM