Abdullah Jutt
banner
abdjutt804.bsky.social
Abdullah Jutt
@abdjutt804.bsky.social
CORNERED TIGER | ISF | Final Call 🩸⚔️🩸
صرف ایک سوال ہے ابھی
گولی کیوں چلائی ؟
پاکستانی عوام کا خون کیوں بہایا؟

#گولی_کیوں_چلائی

#IslamabadMassacre
December 1, 2024 at 11:54 AM
یا اللہ اس بندے کی دُعا قبول فرما🤲

#IslamabadMassacre
November 27, 2024 at 6:33 PM
بس اب اُلٹی گنتی شروع ہو چُکی ہے خان کے باہر آنے کی۔ انشااللہ ✌️♥️

#HistoryInTheMaking

#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
November 25, 2024 at 12:37 PM
ایک تو یہ پڑھے لکھے بھی نہی ہیں اور پڑھنے کی کوشش بھی نہی کرتے ہیں😂😂🥱
November 25, 2024 at 8:24 AM
جب راج کرے گی خلق خدا 🔥⚔️🩸

#HistoryInTheMaking
November 24, 2024 at 10:15 PM

انشااللہ اب کی بار جیت ہماری ہی ہو گی ✌️🩸⚔️

‏#HistoryInTheMaking
November 24, 2024 at 1:02 PM
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو

‏‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک

#FinalCall

24 نومبر آزادی کا دن✌️🔥

آزادی یا موت🩸⚔️🩸
November 23, 2024 at 9:06 AM
آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہی دیتا ،

آزادی کے لیے لڑنا پڑتا ہے

اور زنجیریں گر نہی جاتی، توڑنی پڑتی ہیں

آزادی کوئی دیتا نہی ہے، چھیننی پڑتی ہے

اب وقت آگیا ہے کہ ہم 24 کو نکلیں اور آزادی لیے بغیر واپس نہ آئیں

‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬
‫#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو‬
‏‪#FinalCall‬
#BehindYouSkipper
November 22, 2024 at 7:18 PM
Reposted by Abdullah Jutt
‏اوورسیز پاکستانی ناقابل یقین حد تک عمران خان اور تحریک انصاف کی طاقت بن چکے ہیں۔ پوری دنیا میں 24 نومبر کا احتجاج
November 20, 2024 at 1:16 PM
Reposted by Abdullah Jutt
‏اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈر کی تو روزانہ توہین ہوتی ہے آجتک کوئی ایکشن ہوا؟ موجودہ وزیر داخلہ کو دہشت کردی میں شہادتوں کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دینا چاہیئے۔
November 22, 2024 at 11:20 AM
#FinalCall #24_November

عمران خان نے کہا ہے کہ
میں نے اپنی قوم کو صرف 2 مرتبہ کال دی ہے،
🔥ایک 8 فروری کو جب قوم نے خاموش انقلاب برپا کیا
اور
ایک اب 24 نومبر کو میں نے اپنی قوم کو پکارا ہے🩸⚔️🩸
‏میں پر امید ہوں کہ قوم حقیقی آزادی کیلئے ضرور نکلے گی،
انشااللہ ✌️🌹

#نومبر24_خان_کی_کال
November 19, 2024 at 7:58 PM