ناممکن نامکمل™
banner
abc2xyz.bsky.social
ناممکن نامکمل™
@abc2xyz.bsky.social
You are not born a winner. You are not born a loser. You are born a chooser. "Muslim and Pakistani🇵🇰"😎
Pinned
‏میرا ‎#ووٹ نوازشریف کا،
میرا وزیراعظم ‎#نوازشریف ♥️
Reposted by ناممکن نامکمل™
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے جہاں انڈیکس نے نیا ریکارڈ بنایا ہے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 762 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 96 ہزار 618 پر آ گیا
November 20, 2024 at 10:21 AM
Reposted by ناممکن نامکمل™
Public service message
November 19, 2024 at 5:10 PM
Reposted by ناممکن نامکمل™
شہباز شریف جو وعدہ کرتا ہے پورا کرتا ہے
November 18, 2024 at 8:49 AM
Reposted by ناممکن نامکمل™
لو بھئی یوتھڑو
آپ کا خادم یہاں پر بھی منجی میں ڈانگ پھیرنے کے لئے حاضر ہے
منجی پیڑھی ٹھکوا لو
November 18, 2024 at 8:02 AM
Reposted by ناممکن نامکمل™
Free Palestine 🇵🇸
November 18, 2024 at 4:02 PM
Reposted by ناممکن نامکمل™
‏میں حکومت کا کسی کونے کنارے اور قریب سے بھی اتحادی نہیں ہوں، فیصل واوڈا
‏حامد میر صاحب نے سر پکڑ لیا۔
November 18, 2024 at 4:05 PM
Reposted by ناممکن نامکمل™
اور ناظرین ٹوئٹری ہٹی اور “لیلا “ آسماں ہٹی کا فرق آپکے سامنے ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ وام اوتھے اپڑ چکی ہے اور یہاں مورخ جناب منسور علی شاہ منیب اختر اطہر من اللہ اور جسٹس ملکانی کو یہ مخت مشورہ دے گا کہ آپ آجکل ویسے بھی ویلے ہیں اور کچھ نہ کچھ کھرک رہے ہیں تو اپنا اکاؤنٹ ہی بنالیں
November 18, 2024 at 11:44 AM
Reposted by ناممکن نامکمل™
فتنہ عمرانیہ کو اس بات پر داد دینی بنتی ہے کہ پہلے مما کے نام پر عوامی روپے روپے سے ایک ہسپتال بنایا اور پھر اس ہسپتال کو قوم کیلئے مسیحا بنا کر پیش کیا اور پھر زکوت صدقات عطیات اکٹھے کئے اور پھر اس پیسے سے بہنوں کو دبئی امریکہ میں ارب پتی بنایا اور اب وہی پیسہ سیاہ ست کیلئے استعمال ہورہا ہے
November 18, 2024 at 12:16 PM
Reposted by ناممکن نامکمل™
اور ناظرین جی ایچ کیو کا دروازہ تروڑنے حملہ کرنے آگ لگانے کے مجرمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی ہے لیکن قوم یوتھ کو “ کبرانے “ کی لوڑ نہیں کیونکہ ماتحت عدلیہ کے ہر فیصلہ کو سلاماباد ہائیکورٹ میں بیٹھے چھکے عمرانڈو ججز پہلی تاریخ کو اڑا کر رکھ دیں گے
November 18, 2024 at 1:05 PM
Reposted by ناممکن نامکمل™
‏اتنا قابل کہ آکسفورڈ یونیورسٹی نے چالیس امیدواروں میں سے بدبودار مرے چوہے کی طرح اسے اٹھا کر باہر پھینک دیا کہ یہ اس قابل نہی کہ کسی عہدے کے لیے مقابلہ بھی کر سکے
‏قصور ان کا نہی یہ جب پیدا ہوئے ان کی والدہ کے بیڈ روم میں نیازی کی فوٹو تھی سو وہی ان کے دماغ میں نقش ہو گئ ہے
November 18, 2024 at 2:28 PM
Reposted by ناممکن نامکمل™
‏دنیا بھر میں میکڈانلڈ کا بائیکاٹ چل رہا کل ٹرمپ نے میکڈونلڈ کھانے کی تصویر لگائی تو اب یوتھیے لیڈران پر میکڈانلڈ جانا فرض ہو گیا ہے
‏اخے ہم کوئی غلام ہیں
November 18, 2024 at 11:27 AM
‏میرا ‎#ووٹ نوازشریف کا،
میرا وزیراعظم ‎#نوازشریف ♥️
November 18, 2024 at 9:52 AM