یہ سلسلہ بھی عجیب تر ہے
ہزار شکوے ہزاروں رنجِشیں
وہ شخص پھر بھی قریب تر ہے
نمبر بھی ہے،
واٹس ایپ بھی ہے،
یہ بھی پتا ہے
کہ ایک کال پر،
ایک میسج پر آج بھی جی جی کہہ اٹھو گے
الفاظ بھی بہت ہیں،
بلا بھی سکتی ہوں
لیکن آج میری ہمت ساتھ نہیں دے رہی
آج تم بہت یاد آ رہے ہو،
بےحساب یاد آرہے ہو
نمبر بھی ہے،
واٹس ایپ بھی ہے،
یہ بھی پتا ہے
کہ ایک کال پر،
ایک میسج پر آج بھی جی جی کہہ اٹھو گے
الفاظ بھی بہت ہیں،
بلا بھی سکتی ہوں
لیکن آج میری ہمت ساتھ نہیں دے رہی
آج تم بہت یاد آ رہے ہو،
بےحساب یاد آرہے ہو
زیادہ اداسی ہو تو سمندر میں تار کاٹتے ہیں
زیادہ اداسی ہو تو سمندر میں تار کاٹتے ہیں
ساتھ نہیں ہوتے
پاس نہیں ہوتے
نظر بھی نہیں آتے
لیکن...!
ان کی چاہت
ان کا خلوص.
ان کی باتیں.
تا عمر ہماری سوچ میں
ہمارے الفاظ میں.
زندگی کے ہر پہلو میں مہکتی رہتی ہی
ساتھ نہیں ہوتے
پاس نہیں ہوتے
نظر بھی نہیں آتے
لیکن...!
ان کی چاہت
ان کا خلوص.
ان کی باتیں.
تا عمر ہماری سوچ میں
ہمارے الفاظ میں.
زندگی کے ہر پہلو میں مہکتی رہتی ہی
وہ کافی کی طرح سڑا ہوا🤦🏻♀️
وہ کافی کی طرح سڑا ہوا🤦🏻♀️
کیا سے کیا ہوئے ہیں ہم سب تمھیں بتانا ہے
کیا سے کیا ہوئے ہیں ہم سب تمھیں بتانا ہے
جب دل بدل جائیں تو دنیا کی کوئی طاقت اس کی سوئیوں کو صحیح وقت صحیح انسان کے ساتھ سیٹ نہیں کر سکتی،۔دل بدلنے میں اور دلوں سے اترنے میں وقت نہیں لگتا۔
جب دل بدل جائیں تو دنیا کی کوئی طاقت اس کی سوئیوں کو صحیح وقت صحیح انسان کے ساتھ سیٹ نہیں کر سکتی،۔دل بدلنے میں اور دلوں سے اترنے میں وقت نہیں لگتا۔
تو انتظار کریں اللہ کے فیصلے کا۔
وہ آپ کے سامنے سب واضح کرتا جائے گا
گرہیں کھولتا جائے گا
مگر اس سارے عرصے میں آپ کو خاموش رہنا ہے
واویلا نہیں کرنا.
یہ ہی صبر ہے۔
خاموشی بھی تو صبر ہے
تو انتظار کریں اللہ کے فیصلے کا۔
وہ آپ کے سامنے سب واضح کرتا جائے گا
گرہیں کھولتا جائے گا
مگر اس سارے عرصے میں آپ کو خاموش رہنا ہے
واویلا نہیں کرنا.
یہ ہی صبر ہے۔
خاموشی بھی تو صبر ہے
پھر بھی یوں تیرے بدل جانے کا شکریہ
پھر بھی یوں تیرے بدل جانے کا شکریہ
منہ میں دو بسکٹ لے کر پہلے دانتوں
سے چبا کر باریک پیس لیں
بعد میں چائے کے کچھ گھونٹ لے کر
منہ کو بند کر کے خوب ہلائیں
لذیذ بسکٹ کا حلوہ تیار ہے
ایسی آسان ریسیپیز کے لئے کریں
انتظارکریں میری پوسٹ کا
صبح بخیر لذیز حلوا کی ریسیپی کے ساتھ
منہ میں دو بسکٹ لے کر پہلے دانتوں
سے چبا کر باریک پیس لیں
بعد میں چائے کے کچھ گھونٹ لے کر
منہ کو بند کر کے خوب ہلائیں
لذیذ بسکٹ کا حلوہ تیار ہے
ایسی آسان ریسیپیز کے لئے کریں
انتظارکریں میری پوسٹ کا
صبح بخیر لذیز حلوا کی ریسیپی کے ساتھ
ذرا اپنی , خلوتِ شام سے
کسے عشق تھا, تیری ذات سے
کسے پیار تھا , تیرے نام سے
ذرا یاد کر , کہ وہ کون تھا
جو کبھی تجھے بھی , عزیز تھا
ہمیں بے رُخی کا . نہیں گلہ
کہ یہی وفاؤں کا , ہے صِلہ
مگر ایسا , جرم تھا کون سا
گئے ہم , دعا و سلام سے
ذرا اپنی , خلوتِ شام سے
کسے عشق تھا, تیری ذات سے
کسے پیار تھا , تیرے نام سے
ذرا یاد کر , کہ وہ کون تھا
جو کبھی تجھے بھی , عزیز تھا
ہمیں بے رُخی کا . نہیں گلہ
کہ یہی وفاؤں کا , ہے صِلہ
مگر ایسا , جرم تھا کون سا
گئے ہم , دعا و سلام سے
وہ بدگمانیوں میں فیصلے غلط نہ کرے
سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اسے کہو کہ ابھی
جدائی کے کسی کاغذ پہ دستخط نہ کرے
وہ بدگمانیوں میں فیصلے غلط نہ کرے
سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اسے کہو کہ ابھی
جدائی کے کسی کاغذ پہ دستخط نہ کرے
تو آپ دوسری طرف منہ کریں
اور سیلفی لے لیں
پوری دنیا آپ کے پیچھے کھڑی ہو گی 🤣
تو آپ دوسری طرف منہ کریں
اور سیلفی لے لیں
پوری دنیا آپ کے پیچھے کھڑی ہو گی 🤣
جب دھونے ہی پانڈے ہے تو آگ لگے اس کیلنڈر کو...
چلو میں برتن دھو کے اتی ہو 🤦🏻♀️
جب دھونے ہی پانڈے ہے تو آگ لگے اس کیلنڈر کو...
چلو میں برتن دھو کے اتی ہو 🤦🏻♀️
"مِس برتانیہ" ہوگا🙄
"مِس برتانیہ" ہوگا🙄
ضبط کا حوصلہ نہیں باقی
اِک تیری دید چِھن گئی مجھ سے
ورنہ دنیا میں کیا نہیں باقی
(فیض احمد فیض )
ضبط کا حوصلہ نہیں باقی
اِک تیری دید چِھن گئی مجھ سے
ورنہ دنیا میں کیا نہیں باقی
(فیض احمد فیض )