@sundasskhan.bsky.social
@sundasskhan.bsky.social
صبح بخیر زندگی
صبح بخیر زندگی
کجھ عشق نے در در رول دتا
کجھ عشق نے در در رول دتا
مجھ کو تیری شدید ضرورت تھی ان دنوں
مجھ کو تیری شدید ضرورت تھی ان دنوں
اور یہ دل کہ اسے حد سے سوا چاہتا ہے
اور یہ دل کہ اسے حد سے سوا چاہتا ہے
ہائے وہ جب حفظ ہو گیا مُجھ کو
ہائے وہ جب حفظ ہو گیا مُجھ کو
کلونجی جیسی خاصیت ہوتی ہے
یعنی۔۔۔
موت کے علاوہ ہر مرض کی شفاء ہوتی ہے۔
کلونجی جیسی خاصیت ہوتی ہے
یعنی۔۔۔
موت کے علاوہ ہر مرض کی شفاء ہوتی ہے۔
تمہارا جانا اذیت کی آخری حد تھا
تمہارا جانا اذیت کی آخری حد تھا
اس بےدرد جیسا ہے
نہ جذبوں میں تپش کوئی
نہ لہجے میں کوئی گرمی
نہ باتوں میں کوئی نرمی
سیاہ راتیں، خفا نیندیں
تھکن سے چور جسم و جاں
نہ سینے میں اماں کوئی
نہ خواب مہرباں کوئی
نومبر کا رویہ بھی
اسی بے درد جیسا ہے!
#November
اس بےدرد جیسا ہے
نہ جذبوں میں تپش کوئی
نہ لہجے میں کوئی گرمی
نہ باتوں میں کوئی نرمی
سیاہ راتیں، خفا نیندیں
تھکن سے چور جسم و جاں
نہ سینے میں اماں کوئی
نہ خواب مہرباں کوئی
نومبر کا رویہ بھی
اسی بے درد جیسا ہے!
#November
تم سے بات کر کے بھی تھکن اُتر جاتی ہے
تم سے بات کر کے بھی تھکن اُتر جاتی ہے
اس نے مجھ کو اتنا ڈانٹا، ڈانٹا بھی انگریزی میں
اس نے مجھ کو اتنا ڈانٹا، ڈانٹا بھی انگریزی میں