ہم نئی نسل کے بچے ہیں نیا سوچتے ہیں
اتنی فرصت ہی نہیں دیتی غریبی ہم کو
ہم کہاں کچھ بھی کمانے کے سوا سوچتے ہیں
ہم نئی نسل کے بچے ہیں نیا سوچتے ہیں
اتنی فرصت ہی نہیں دیتی غریبی ہم کو
ہم کہاں کچھ بھی کمانے کے سوا سوچتے ہیں
موجود تو ھوتے ھیں ، مُیَسّر نہیں ھوتے
موجود تو ھوتے ھیں ، مُیَسّر نہیں ھوتے
ایک بار اور ذرا ان کی وضاحت کرنا
ہم کو آداب محبت نہیں آتے سیما
ہم کو بس ٹوٹ کے آتا ہے محبت کرنا
سیما نقوی
ایک بار اور ذرا ان کی وضاحت کرنا
ہم کو آداب محبت نہیں آتے سیما
ہم کو بس ٹوٹ کے آتا ہے محبت کرنا
سیما نقوی
اے وعدہ شکن تیری ابھی تک شام نہیں۔
اے وعدہ شکن تیری ابھی تک شام نہیں۔
اک سخی کا، اک مخلص کا، اک تیرا، اک میرا
اک سخی کا، اک مخلص کا، اک تیرا، اک میرا
mind,"
mind,"
حالانکہ ایک پھول میرے حافظے میں تھا
حالانکہ ایک پھول میرے حافظے میں تھا
ان دنوں ،ضرورت هے تیری یار مجھے
کوئی نہیں سمجھ سکا آج تک لیکن!!
تو تو سمجھتا هے نہ میرے یار مجھے
ان دنوں ،ضرورت هے تیری یار مجھے
کوئی نہیں سمجھ سکا آج تک لیکن!!
تو تو سمجھتا هے نہ میرے یار مجھے
کتھے گئے او رُکھ پرانے ، سَکیاں ماواں ورگے😥
کتھے گئے او رُکھ پرانے ، سَکیاں ماواں ورگے😥
جنگ ہو، یا عشق ہو،۔۔۔۔۔بھرپور ہونا چاہئیے
(راحت اندوری)
جنگ ہو، یا عشق ہو،۔۔۔۔۔بھرپور ہونا چاہئیے
(راحت اندوری)
وہ شخص مہزب ہے جس کو یہ زباں آئی
وہ شخص مہزب ہے جس کو یہ زباں آئی
آج تو روح پہ مارا ھے تماچہ تو نے
ہمانشی بابرہ
آج تو روح پہ مارا ھے تماچہ تو نے
ہمانشی بابرہ
دل رو پڑے گا تجھ کو پشیمان دیکھ کر
(ہمانشی بابرہ کاتب)
دل رو پڑے گا تجھ کو پشیمان دیکھ کر
(ہمانشی بابرہ کاتب)
ہم جیسے تو سینوں سے لگانے کے لیے تھے
ہم جیسے تو سینوں سے لگانے کے لیے تھے
میں کوشش کرکے دیکھوں گا مگر وعدہ نہیں کرتا
(جمال احسانی)
میں کوشش کرکے دیکھوں گا مگر وعدہ نہیں کرتا
(جمال احسانی)
کثرتِ ملاقات نہیں !!☺️
♥️🥀
کثرتِ ملاقات نہیں !!☺️
♥️🥀
مگر وہ مجھ پہ فدا نہیں ہے🥀
وہ ایسے ٹھکرا رھے ھیں مجھ کو
کہ جیسے میرا خدا نہیں ھے🥀
مگر وہ مجھ پہ فدا نہیں ہے🥀
وہ ایسے ٹھکرا رھے ھیں مجھ کو
کہ جیسے میرا خدا نہیں ھے🥀
اے دل! تیرے لحاظ میں مرا گیا ھوں میں!!!!
اے دل! تیرے لحاظ میں مرا گیا ھوں میں!!!!
یہ محبت کا سال تھا میرا
یہ محبت کا سال تھا میرا
ہم ﮐﻮ , ﭘَﮍﮬﻨﺎ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ
ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﻟﮩﺠﮧ , ﺩِﻝ ﮐﯽ ﺩُﻧﯿﺎ
ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺩُﻧﯿﺎ ﺩﺍﺭﯼ ﮨﮯ
ہم ﮐﻮ , ﭘَﮍﮬﻨﺎ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ
ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﻟﮩﺠﮧ , ﺩِﻝ ﮐﯽ ﺩُﻧﯿﺎ
ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺩُﻧﯿﺎ ﺩﺍﺭﯼ ﮨﮯ
تُجھ سا حسین شخص بُھلانا پڑا مُجھے🥀
تُجھ سا حسین شخص بُھلانا پڑا مُجھے🥀
Alhamdulillah
My beloved country Pakistan🇵🇰 is invincible.
Alhamdulillah
My beloved country Pakistan🇵🇰 is invincible.