#PotholeEconomy
کراچی کے کھڈے ہماری معیشت کے گمنام ہیرو ہیں۔ پنکچر والے سے لے کر ڈاکٹر تک، سب کا کاروبار انہی سے چلتا ہے۔ یہ طنزیہ ویڈیو دیکھیں اور حکام تک پہنچائیں۔
#FixKarachiRoads #PotholeEconomy
August 27, 2025 at 2:04 PM