Human Rights Activist
تو نے اپنی زندگی وہیل چئیر پہ گزاری میں لینڈ کروزر کے قابل ہو گیا 😁😁😁
#عرس_مبارک
تو نے اپنی زندگی وہیل چئیر پہ گزاری میں لینڈ کروزر کے قابل ہو گیا 😁😁😁
#عرس_مبارک
جن کو بین کرنا چاہئے
ان کے عرس پر چھٹیاں دی جا رہی ہیں
لاحول ولا قوۃ الا بالله
جن کو بین کرنا چاہئے
ان کے عرس پر چھٹیاں دی جا رہی ہیں
لاحول ولا قوۃ الا بالله
بھائی کھو دئیے
ماں زندہ لاش بنتی دیکھی،
شیرخوار بچوں کو لئے عدالتوں میں اپنے شوہر کی پیشیاں بھگتتی رہی،
جلا وطن ہوئی،
اور پھر اسی دھرتی پہ اپنی جان نچھاور کر گئی،،
یہ تھے دکھ،
انھیں کہتے ہیں غموں کے پہاڑ،،
عورت ہو کے بھی ہزار مردوں سے بہادر تھی،،!!
سرخ سلام♥️♥️