Zubair Khan Alpa
zka95.bsky.social
Zubair Khan Alpa
@zka95.bsky.social
Teacher, Internet Service Provider (ISP)
قومی ہیرو تاحیات فیل مارشل اور تاحیات استثناء
November 13, 2025 at 2:17 AM
بہت سارے بہروپیے کہتے رہے کہ وہ ہار جائے گا ڈر جائے گا مگر مولانا طارق جمیل صاحب کے بقول انہیں عمران خان پر بھروسہ تھا۔ بہروپیے غلط اور مولانا صاحب درست ثابت ہوئے۔
March 16, 2025 at 4:25 AM
March 16, 2025 at 4:17 AM
ان کا جرم کیا تھا ؟؟؟ان کو کیوں شہید کیا گیا ؟؟؟
March 16, 2025 at 3:56 AM
Reposted by Zubair Khan Alpa
😂
March 16, 2025 at 3:21 AM
😂
March 16, 2025 at 3:21 AM
میں آئی ایس پی آر سے کہتا ہوں کہ جھوٹا بیانیہ نہ دیا کریں۔ بار بار یہ کہنا کہ فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرتی، قوم کی عقل کی توہین ہے۔ عمران خان کا آرمی چیف کو تیسرا کھلا خط
February 14, 2025 at 10:20 AM
February 10, 2025 at 3:22 AM
چلو جی اب تو ہمارے جھنڈے کی تکلیف پڑوس ملک پہنچ گئ
February 10, 2025 at 3:00 AM
جماعت اسلامی کو کسی نے چابی بھری ہے اور یہ چابی والا کھلونا عمران خان کے خلاف بولنا شروع ہوگیا ہے۔ سب جانتے ہیں کہ اچانک اسکا غزہ کا درد کیسے جاگ گیا لیکن جب سینیٹر مشتاق غزہ کے لیے احتجاج کرتے تھے تو انکو گرفتار کرلیا جاتا تھا
January 1, 2025 at 3:55 AM
January 1, 2025 at 3:50 AM
اس کا کیا مطلب ہے ؟
January 1, 2025 at 3:44 AM
کراچی کے پر امن دھرنے میں قرآن کریم کی تلاوت کے دوران پولیس اور رینجرز کی جانب سے برزگ عالم دین علامہ سید حسن ظفر نقوی پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں،وزیر اعلیٰ سندھ اور بلاول بھٹو زداری اس شرمناک واقعہ کا ذمہ دار ہے۔
January 1, 2025 at 3:42 AM
سپریم کورٹ میں جسٹس منیر اور قاضی کی باقیات جسٹس امین الدین جیسوں کی شکل میں موجود ہیں
January 1, 2025 at 3:24 AM
Reposted by Zubair Khan Alpa
شہدا کا لہو پوچھ رہا یے کہ گولی کیوں چلائی؟
December 15, 2024 at 3:38 PM
Reposted by Zubair Khan Alpa
‏یوم شہداء ہر انکھ اشکبار 🥺🥺
December 15, 2024 at 3:55 PM
پہلے نکاح پہ اعتراض تھا اب طلاق چاہیئے ، تم یہ بتاؤ تمہیں کیا چاہئیے 🙏
December 12, 2024 at 2:51 AM
Reposted by Zubair Khan Alpa
‏جب اپنے حلف سے غداری کرتے ہوئے آئین اور قانون کو پامال کر کے نہتے معصوم پاکستانیوں پر گولیاں چلاو گے تو سوال تو ہو گا
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 12, 2024 at 1:40 AM
Reposted by Zubair Khan Alpa
‏جو سب سے بڑا سبق ہم نے سیکھا کہ کوشش انسان کی محنت انسان کی کامیابی اللہ کی طرف سے
December 11, 2024 at 3:00 PM
Reposted by Zubair Khan Alpa
‏انسانیت کی خدمت کرنا جرم بن گیا۔۔۔
December 11, 2024 at 3:02 PM
کیا آپ کو معلوم تھا کہ آپ کی مذہبی تعلیم کے ڈی جی بھی ریٹائرڈ میجر جنرل غلام قمر صاحب ہیں؟؟؟🤔
نہیں میں نہیں جانتا تھا۔
December 10, 2024 at 10:49 AM
الیکشن میں دھاندلی سے جو مسائل پیدا ہوتے ہیں، وہ ملکوں کو لے کر بیٹھ جاتے ہیں۔ 2024 کے الیکشن میں ہوئی دھاندلی کو چھپانے کے لیے قانون بدلے گئے، جج بدلے گئے، سب کچھ بدل لیا گیا، مگر اس کا تعفن کراچی سے پشاور تک پھیل چکا ہے۔ حبیب اکرم
December 10, 2024 at 10:45 AM
آپ کے بچے اور آنے والی نسلیں بھی آپ سے یہی سوال کریں گی کہ #گولی_کیوں_چلائی
December 10, 2024 at 10:43 AM
کیا گولی چلانے والوں کے گھروں میں کسی نے پوچھا ہے کہ بیٹا تم نے #گولی_کیوں_چلائی ؟
December 10, 2024 at 10:41 AM
ان زہنوں میں بھی سوال اٹھتے ہیں، وہ چور نہیں تھے، ڈاکو نہیں تھے، اسلحہ نہیں تھا، یہ جنگ نہیں تھی نہ ہی بارڈر تھا۔ تو پھر پاپا
#گولی_کیوں_چلائی
December 10, 2024 at 10:40 AM