🌼 White Flower 🌼
zhd321.bsky.social
🌼 White Flower 🌼
@zhd321.bsky.social
خوش رہیں، خوش رکھا کریں
پنجابیو ۔۔۔!! اب ہی نکل پڑو ۔۔ اب تو منزل پر پہنچ بھی گئے ہیں تو ابھی ہی غیرت کھا لو اور ساتھ دینے کے لیے آ جاؤ
November 26, 2024 at 8:37 AM
گلگت بلتستان کے سابق وزیراعلی (خالد خورشید خان) کو دیکھا، انتہائی دلیر، باہمت اور فرنٹ سے لیڈ کرنے والا رہنماء ہے۔ کارکنان کی حوصلہ افزائی بھی کر رہے ہیں اور ساتھ ساتھ فرنٹ سے لیڈ بھی کر رہے ہیں۔ عمران خان کے پاس ایسے ہیرے بہت کم ہیں...
November 26, 2024 at 6:40 AM
زیرو پوائنٹ سے بھی پولیس کی دوڑیں۔۔۔
November 26, 2024 at 6:37 AM
فیصلے کی گڑی قریب ہے،،،پی ٹی آئی صرف عمران خان کی رہائی چاہتی ہے اگر خان کو رہا کر دیں ہم واپس چلے جائیں گے مظاہرین کا آخری اعلان
November 26, 2024 at 6:29 AM
‏میں جانتی ہوں آپ سب تھکے ہوئے ہیں مگر اگر آج ہم آرام کے لیے بیٹھ گئے تو آنے والی نسلیں کبھی آرام نہیں کر پائیں گی، میں آگے آپ کو لیڈ کروں گی اور ہم ابھی ڈی چوک پہنچیں گے چاہے جو ہو جائے۔ بشریٰ بی بی
November 26, 2024 at 6:11 AM
‏جتنا مرضی پریشر ڈال لیں جب تک عمران خان باہر آ کر ہمیں خود نہیں بتاتے تب تک ہم ڈی چوک رہیں گے۔

بشریٰ بی بی`🫶🔥
November 26, 2024 at 6:08 AM
‏جو انسان چلا جاتا ہے کوئی اسکی مڑ کر خبر بھی نہیں لیتا۔ اسکے گھر والے ، اسکے بچے ، اسکے والدین سب برباد ہوجاتا ہے۔ کسی بھی انسان کو یوں نہیں مرنا چاہیے۔ نہ اپنا عہدہ بچانے کے لیے۔ نہ عہدہ واپس حاصل کرنے کے لیے۔ ہمیں مزید شہادتیں نہیں چاہییں۔ ہمیں مزید اجڑے گھر نہیں چاہییں۔
November 26, 2024 at 2:47 AM
معاملات اب لیڈرشپ کے ہاتھ میں نہیں رہے، اب کارکنوں کو صرف عمران خان خود سنبھال سکتے ہیں-
اگر صورتحال کنٹرول سے باہر ہونے سے روکنا چاہتے ہو تو عمران خان کے ساتھ بات چیت کرو!
November 25, 2024 at 7:03 PM
‏رات کے اِس پہر عمران خان سے ملاقات کےلئے بیرسٹر گوہر، شبلی فراز اور اسد قیصر کے اڈیالہ جیل پہنچنے کی اطلاعات، موجودہ صورتحال پر مشاورت کرینگے۔۔!!
November 25, 2024 at 5:30 PM
‏جب تک خان صاحب کی رہائی نہیں ہوتی واپس نہیں آنا ہے
خالد خورشید
سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
November 25, 2024 at 5:07 PM
‏مبارک ہو پاکستانیوں 💪

اخری معرکہ 6 نمبر چونگی پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے کامیابی سے عبور کر لیا
تمام روپوش تحریک انصاف کے رہنما بھی منظر عام پر ہونا شروع
November 25, 2024 at 5:07 PM
‏احتجاج میں پولیس والوں کی اب تک کی سب سے بڑی کامیابی یہ تھی کہ پولیس والے کامیابی سے اپنی جان بچاتے ہوئے ہر جگہ سے بھاگ گئے ہیں۔
November 25, 2024 at 2:06 PM
‏احتجاج ملتوی نہیں ہوگا، چیئرمین بیرسٹر گوہر خان۔۔۔!!!
November 25, 2024 at 9:26 AM
‏اسٹبلشمنٹ جھوٹ بول رہی ہے اور دھوکہ دے رہی ہے، کوئی بعد میں مزاکرات اور رہائی نہیں، جو کرنا ہے ابھی، عوام کے سامنے ہوگا اور یہی عوام عمران خان کو لے کر بنی گالہ جائیں!
باقی سب دھوکہ ہے اور وقتی طور پر لولی پاپ ہے!
November 25, 2024 at 9:14 AM
‏بریکنگ نیوز... 🔥🔥
مراد سعید کی نگرانی میں Plan C کے تحت تحریک انصاف یوتھ ونگ اور ائی ایس ایف اسلام اباد کا رخ کرے گی
November 25, 2024 at 9:02 AM
‏کارکنان نے بشری بی بی سے ڈیمانڈ شروع کر دی اڈیالہ جیل کا رخ کرے ڈی چوک کے بجائے 🔥
November 25, 2024 at 8:52 AM
‏خان صاحب کی احتجاج کی کال فائنل ہے مذاکرات چل رہے ہیں جو بات ہو گی وہ بتائیں گے، بریسٹر گوہر کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو۔۔۔
November 25, 2024 at 8:52 AM
‏اڈیالہ جیل سے خبر ۔۔

عمران خان سے بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف ڈیڑھ گھنٹے تک ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ۔
November 25, 2024 at 8:44 AM
‏جب تک خان ہمارے پاس نہیں آجائیں گے
ہمیں مارچ کو ختم نہیں کرنا،

بشریٰ بی بی کا ہزارہ انٹرچینج پر پی ٹی آئی کارکنوں سے خطاب

جب تک خان ہمارے پاس نہیں آجائیں گے ہمیں مارچ کو ختم نہیں کرنا، بشریٰ بی بی کا ہزارہ انٹرچینج پر پی ٹی آئی کارکنوں سے خطاب,
بشریٰ بی بی نے کارکنوں سے وعدہ بھی لیا
November 25, 2024 at 8:43 AM
‏چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کو اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی، ملاقات جاری۔
November 25, 2024 at 8:32 AM
‏راوالپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ مختلف مقامات پر نکلنا شروع ہوگئے ہیں، جگہ جگہ لوگ جمع ہورہے ہیں اور اپنی منزل کی جانب پیش قدمی کر رہے ہیں، اس وقت چاروں طرف سے اسلام آباد کو عوام نے گھیر لیا ہے
November 25, 2024 at 8:20 AM
‏ان لوگوں کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے جو دعوی کرتے تھے کہ بشری بی بی عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بنے گی آج دیکھیں وہ احتجاج کو لیڈ کر رہی ہیں۔۔
November 25, 2024 at 8:19 AM
کرپیا دھیان دیجیے۔۔۔!!
‏اگر پی ٹی آئی والوں نے مزید کچھ گھنٹے ایسے ہی مزاحمت کی تو حالات بدل جائیں گے،، حکومتی ایوانوں میں کھلبلی سخت بوکھلاہٹ کا شکار اڈیالہ میں قید عمران خان کو اہم پیغام پہنچا دیا گیا،،،
فیصلہ عمران خان نے کرنا ہے مگر رہائی کے بعد-
November 25, 2024 at 8:16 AM
‏اس وقت پولیس اہلکارز پسپا ہورہے ہیں اور تھک چکے ہیں، کوئی بیمار ہورہے ہیں تو کوئی دیگر بہانوں سے پیچھے ہٹ رہے ہیں، سب کو عوام کا انتظار ہے کہ وہ آئے اور ہمیں پیچھے دھکیل دیں، یہ تجزیہ نہیں، خبر ہے!
November 25, 2024 at 8:11 AM
‏او ڈیجیٹل آتنک وادیو۔۔۔!!
کیا چیز ہو تم یار؟؟؟🫣🤦😜🤔
وہ سچا روتے ہیں تمہاری وجہ سے۔😂🤣😂🤣
November 25, 2024 at 8:08 AM