چاہے پھر وہ زوال ہو یا پھر عروج ✍️🩹💫
عوام کا جوش و خروش آسمان کی بلندیوں کو چھو رہا ہے

قوم کو بشری بی بی پر فخر ہے✌️
قوم کو بشری بی بی پر فخر ہے✌️
جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آ جاتے، ہم نے یہ احتجاج ختم نہیں کرنا، یہ صرف میرے میاں کی بات نہیں ہے، یہ اِس ملک اور اِس ملک کے لیڈر کی بات ہے، پٹھان غیرت مند قوم ہیں، وہ آخری وقت تک ساتھ نہیں چھوڑتے

اپ کے خیال سے 24 نومبر فائنل کال میں کتنے لوگ نکلیں گے ؟
10 لاکھ
20 لاکھ
30 لاکھ
40 لاکھ

وہ اتنی دور ہو گیا جتنے قریب تھا
وہ اتنی دور ہو گیا جتنے قریب تھا
کسی بھی صورت میں 24 نومبر کی کال مذاکرات یا کسی اور وجہ سے نہ تو ملتوی ہوگی اور نہ ہی تاخیر کا شکار ہو گی، ہم 24 کو نکل آئیں گے اور جب تک ہم اہداف حاصل نہیں کرلیں گے واپس نہیں لوٹیں گے، شیخ وقاص اکرم

کل عمران خان پر 9 مئی کے 8 کیسز میں ضمانت کنفرم ہو جائے گی کیونکہ پراسیکیوٹر نے اپنا بیان واپس لے لیا ہے سلمان صفدر 🔥🔥

حماد صاحب، آپ اس وقت کے پی میں مقیم ہیں، تو پنجاب سے لوگوں کی قیادت کون کرے گا؟ ایم پی ایز لوگوں کو باہر کیسے نکالیں گے؟

1. عمران خان
2. نواز شریف
1. عمران خان
2. نواز شریف
لاہور ہائیکورٹ میں جنرل سیکرٹری لاہور اویس یونس صاحب کی مقدمہ نمبر 863/24 میں درخواست ضمانت منظور۔۔۔✌

خواتین میں اب صرف ڈاکٹر یاسمین راشد قید ہے، مسلسل آواز اٹھانے کے لیے یاسمین راشد کا کوئی ذاتی سوشل میڈیا ٹیم نہیں اس لئے ہم سب پر فرض ہے کہ ان کی رہائی کے لئے آواز اٹھائیں

مگر اس سے میرے کردار کا قتل ہو جائے گا!
مگر اس سے میرے کردار کا قتل ہو جائے گا!
صبح بخیر ❤️
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
*اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی اور آگ کے عذاب سے ہمیں بچا
البقره: 201*
التماس دعا 🙏

یہ اچھی بات یے کہ مقابلہ عوام نکالنے میں ہو رہا ہے، دیکھتے ہیں کس کا قافلہ بڑا ہوتا ہے
آپکی نظر میں کون بڑا قافلہ لانے میں کامیاب ہوگا؟

یا اللہ پاک عمران خان کو جیل سے جلد رہائی عطا فرما، آمین
سب کمنٹ میں "آمین" لکھیں۔ #24نومبر