banner
zeeshanirshad.bsky.social
@zeeshanirshad.bsky.social
منافقت ہمیں آتی نہیں جس کے ساتھ چلتے ہیں مخلص ہو کر چلتے ہیں ✍️
چاہے پھر وہ زوال ہو یا پھر عروج ✍️🩹💫
Pinned
میری اس پوسٹ پر جو بھی آمین لکھے 🤲🤲
اللہ تعالیٰ اس کو اس مقدس جگہ کی زیارت عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲❤️
December 1, 2024 at 10:30 AM
قافلہ ڈی چوک سے صرف ڈیڑھ کلومیٹر دور ہے

عوام کا جوش و خروش آسمان کی بلندیوں کو چھو رہا ہے
November 26, 2024 at 7:28 AM
نماز ظہر باجماعت ڈی چوک میں ادا کریں گے ،صفیں منگوا لی ہیں ،قافلے میں اعلان
November 26, 2024 at 7:28 AM
شبیر گجر کدھر ہو؟
حافظ فرحت کدھر ہو؟
حماد اظہر کدھر ہو؟
کرامت کھوکھر کدھر ہو؟
مہر شرافت کدھر ہو؟
علی اعجاز بُٹر کدھر ہو؟
میاں اسلم اقبال کدھر ہو؟
November 26, 2024 at 7:28 AM
بشری بی بی نہ صرف ایک تابعدار بیوی ثابت ہوئی ہیں ملک ایک بہترین سیاسی لیڈر کی طرح اس تحریک کو لیڈ کر رہی ہیں.

قوم کو بشری بی بی پر فخر ہے✌️
November 25, 2024 at 1:13 PM
بشری بی بی کا خطاب 🛑

جب تک عمران خان ہمارے پاس نہیں آ جاتے، ہم نے یہ احتجاج ختم نہیں کرنا، یہ صرف میرے میاں کی بات نہیں ہے، یہ اِس ملک اور اِس ملک کے لیڈر کی بات ہے، پٹھان غیرت مند قوم ہیں، وہ آخری وقت تک ساتھ نہیں چھوڑتے
November 25, 2024 at 8:15 AM
عوامی سروے 🚨
اپ کے خیال سے 24 نومبر فائنل کال میں کتنے لوگ نکلیں گے ؟

10 لاکھ
20 لاکھ
30 لاکھ
40 لاکھ
November 23, 2024 at 9:05 AM
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

‏صبح بخیر ❤️

‏رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ

‏ *اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی بھلائی اور آگ کے عذاب سے ہمیں بچا

‏البقره: 201*

‏التماس دعا 🙏
November 21, 2024 at 3:17 AM
‏🚨 سائفر، عدت، 9 مئی اور درجنوں جھوٹے کیسز کے وڑنے کے بعد توشہ خانہ ٹو کیس بھی وڑ گیا۔۔💪✌️
November 20, 2024 at 11:17 AM
اللہ الحق ہے، اللہ حق سچ کا خدا ہےبریکنگ نیوز: عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم !!!
November 20, 2024 at 11:06 AM
الحمداللہ عمران خان کی توشہ خانہ ٹو میں ضمانت منظور، اسلام آباد ہائی کورٹ کا رہا کرنے کا حکم۔۔۔
November 20, 2024 at 11:02 AM
عمران خان صاحب کی توشہ خانہ ٹو کیس میں درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن آج ہی فیصلہ دیں گئے۔۔ انشاءاللہ اچھی خبر ملی گئ۔
November 20, 2024 at 7:04 AM
November 20, 2024 at 5:41 AM
الل٘ࣿہ سے دُعا کریں آج ہمارے خان کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور ہو جائے۔۔۔آمین
November 20, 2024 at 5:39 AM
ملنا تھا اتفاق، بچھڑنا نصیب تھا
وہ اتنی دور ہو گیا جتنے قریب تھا
November 19, 2024 at 4:12 PM
دو ٹوک

کسی بھی صورت میں 24 نومبر کی کال مذاکرات یا کسی اور وجہ سے نہ تو ملتوی ہوگی اور نہ ہی تاخیر کا شکار ہو گی، ہم 24 کو نکل آئیں گے اور جب تک ہم اہداف حاصل نہیں کرلیں گے واپس نہیں لوٹیں گے، شیخ وقاص اکرم
November 19, 2024 at 1:38 PM
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں
November 19, 2024 at 1:14 PM
کل بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں رہائی کا کیس فکس ہے، کل اگر بانی پی ٹی آئی کو رہائی ملتی ہے تو وہ خود 24 نومبر کے احتجاج کو لیڈ کریں گے،علیمہ خان
November 19, 2024 at 12:40 PM
عمران خان نے اپنے مطالبات پر بات چیت کی اجازت دی ہے،عمران خان نے کہا ہے کہ 24 نومبر کا احتجاج تب ہی ختم ہو گا جب مطالبات تسلیم کیے جائیں گے، وکیل خالد یوسف چوہدری۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 12:39 PM
عمران خان نے انکو مذاکرات کیلئے صرف جمعرات تک کا پیغام دیا یے
اس کے بعد عوام کا رخ اسلام آباد کی طرف ہوگا

علیم خانم پیغام
November 19, 2024 at 12:39 PM
بریکنگ نیوز
کل عمران خان پر 9 مئی کے 8 کیسز میں ضمانت کنفرم ہو جائے گی کیونکہ پراسیکیوٹر نے اپنا بیان واپس لے لیا ہے سلمان صفدر 🔥🔥
November 19, 2024 at 10:01 AM
اسدطور کا پی ٹی آئی پنجاب کے صدر حماد اطہر سے اہم سوال🚨

حماد صاحب، آپ اس وقت کے پی میں مقیم ہیں، تو پنجاب سے لوگوں کی قیادت کون کرے گا؟ ایم پی ایز لوگوں کو باہر کیسے نکالیں گے؟
November 19, 2024 at 9:47 AM
نیلا آسمان پر کس پارٹی کا راج ہے، آج ہی پتہ چل جائے گا. اور ری پوسٹ کرکے سب کو بتا دیں.
1. عمران خان
2. نواز شریف
November 19, 2024 at 9:35 AM
جو بھی بات ہوگی ڈائریکٹ عمران خان سے ہوگی 24 نومبر احتجاج کے حوالے سے ہماری تیاریاں مکمل ہیں علی محمد خان
November 19, 2024 at 9:22 AM
الحمدللہ 🙏
لاہور ہائیکورٹ میں جنرل سیکرٹری لاہور اویس یونس صاحب کی مقدمہ نمبر 863/24 میں درخواست ضمانت منظور۔۔۔✌
November 19, 2024 at 9:21 AM