banner
zainatiq13.bsky.social
@zainatiq13.bsky.social
Pinned
قائدِ ملت اسلامیہ عمران احمد خان نیازی حفظہ اللّٰہ
لوہے لیلن توں تمغے،
سکیاں روٹیاں توں تمغے،
پرانیاں جتیاں تو تمغے،
کاغذ دی ردی توں تمغے
بیغیرتی توں تمغے ،
بیشرمی توں تمغے ،
دلالی توں تمغے ،
حرامزدگی توں تمغے ،
ٹ۔۔۔۔ پوشی توں تمغے،

"پالشیت توں تمغے"

معذرت خواہ ہوں اگر کچھ رہ گیا ہو تو کمنٹ سیکشن میں فرما دیں۔ شکریہ
March 23, 2025 at 9:43 PM
اے کاش ہمارے حکمران بے حس و بیغیرت نہ ہوتے!
اے کاش ہماری اسٹبلشمنٹ نے ہمارے ملک کا بیڑہ غرق نہ کیا ہوتا۔
اے کاش آج ہمارا ملک مفلوج نہ ہوتا !
تو شاید آج ہم غزہ میں اس قتلِ عام اور مسلم نسل کشی کو روکنے میں اپنا کردار ادا کر سکتے۔ #غزہ
March 21, 2025 at 1:01 PM
‏اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
ماشاء الله تبارک الله
ہفتہ 15 مارچ ساری دنیا میں اسلام و فوبیا کا عالمی دن منایا جائے گا، الحمد للّٰہ رب العالمین
یہ دن میرے مرشد قائدِ ملت اسلامیہ عمران احمد خان نیازی کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔
شکریہ: مرشد عمران احمد خان نیازی

عتیقیات
March 15, 2025 at 12:24 AM
اپنے دشمن کے تکبر کو جھکانا چاہیے
جیسے بھی حالات ہوں بس مسکرانا چاہیے
آج میں تنہا سر مقتل کھڑا ہوں اس لیے
دے کے یاروں کو صدائیں ازمانا چاہیے

#عتیقیات #زین_عتیق #تلخ_حقیقت #گُفْت_و_شنید
March 10, 2025 at 10:46 PM
خُدا اگر دلِ فطرت شناس دے تجھ کو
سکوتِ لالہ و گل سے کلام پیدا کر

علامہ محمد اقبالؒ
March 10, 2025 at 9:34 PM
‏اعصاب کی ہر جنگ وہ ہر بار ان سے جیتا ہے، یحیی خان پارٹ ۲ نے اپنی انا اور ضد کی خاطر ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے

⁧‎#قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی⁩
March 9, 2025 at 9:53 PM
March 8, 2025 at 1:39 PM
March 7, 2025 at 6:57 PM
ٹھنڈا رمضان عطا کرنے والے رب ہمیں قبر اور حشر کی گرمی سے بھی محفوظ فرما۔ آمین 🤲

#عتیقیات
March 4, 2025 at 11:01 PM
اگر آپ نے بچپن میں یہ والا حقہ پیا ہے تو یقیناً آپ کا بچپن بہت ہی خوبصورت گزرا ہو گا۔ 🥰

عتیقیات
March 4, 2025 at 9:47 AM
‏غم دے کے دلاسے کیسے ؟؟؟
یہ تسلی یہ تماشے کیسے ؟؟؟
March 3, 2025 at 2:12 PM
#وہ_پوچھنا_یہ_تھا کہ آخر کون سی ایسی مجبوری تھی ؟؟؟؟

#عتیقیات
March 3, 2025 at 12:10 PM
غزہ میں افطار کے مناظر

#عتیقیات #فلسطین #غزہ
March 2, 2025 at 2:13 PM
March 2, 2025 at 12:05 AM
‏کہا گیا ہے سنا گیا ہے کوئی نہ بولے
زباں درازوں کو مشورہ ہے کوئی نہ بولے
عجیب لکنت پسند حالم سے واسطہ ہے
جو سوچتا ہے جو چاہتا ہے کوئی نہ بولے
کھلا ہوا ہے کہیں پہ دروازہ گفتگو کا
اور اس کے اوپر لکھا ہوا ہے کوئی نہ بولے
احمد فرہاد
February 27, 2025 at 9:02 PM
صحافت برائے فروخت،
صحافت کا جنازہ،
میڈیا مالکان کی غیرت کا جنازہ
ایڈیٹر صاحبان کی غیرت کا جنازہ ہے

#عتیقیات #زین_عتیق #تلخ_حقیقت #گُفْت_و_شنید
February 26, 2025 at 1:01 AM
کپڑے بیچنے سے کوٹ اتارنے تک کا کامیاب سفر ۔ ۔
شو باز کی ڈرامے بازیاں

عتیقیات
February 23, 2025 at 12:20 PM
ہم کہ دکھ اوڑھ کے خلوت میں پڑے رہتے ہیں
ہم نے بازار میں زخموں کی نمائش نہیں کی

#عتیقیات
February 23, 2025 at 8:45 AM
احساس کمتری، محترمہ اب اتنی مایوس ہو چکی ہیں کہ اپنی کارکردگی پر خود کو ہی 100 میں سے 1000 نمبر دے رہی ہیں، ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور پھر کوشش بھی نہیں کرتے، دوسرا اپنے منہ میاں مٹھو ۔ 😂

#عتیقیات #زین_عتیق #تلخ_حقیقت #گُفْت_و_شنید
February 20, 2025 at 11:08 AM
اس خاتون سے خاص طور پر روزگار چھینا گیا۔
کیا یہ کسی کی ماں، بہن، بیٹی نہیں؟
کیا شریعت میں صرف فارم 47 والی خواتین کی ہی عزت و احترام لازم ہے؟

#حق_کی_جیت_ہو_گی
February 16, 2025 at 11:43 PM
میرے احباب مُجھے لُوٹ کے نِکلے ہیں ابھی
میرے دشمن تُجھے اس بار بھی تاخیر ہوئی
February 16, 2025 at 10:52 PM
یہ خط ، خط نہیں تمہارا اعمال نامہ ہے، تمہاری کالی کرتوتوں بھرا یہ نامہ اعمال پوری قوم نے پڑھ لیا ہے۔
نہیں پڑھنا تو نہ پڑھو۔
یہ وہ خط ہے جو ردی کی ٹوکری میں بھی نہیں ڈالا جاسکتا۔
February 15, 2025 at 12:58 PM
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎۔💕

سَب دوستاں نُــوں سجــــــری سویـــــــر دا محبتــــــاں بھریــا سلام🌹
سدا سکھـــی رہـــو تــے ہسدے وسدے رہـــو!

عتیقیات
February 10, 2025 at 4:22 AM
آج کے دن "بغیر نشان" والوں نے
"نشان والوں" کو نشان عبرت بنادیا تھا

#8february
February 8, 2025 at 9:52 AM
آٹھ فروری کو صرف ہمارا ووٹ چوری نہیں ہوا
ہمارا اعتبار چوری ہوا ہے
ہمارا مان چوری ہوا ہے
ہمارا خواب چوری ہوا ہے
ہماری آنے والی نسلوں کا مستقبل چوری ہوا ہے

آٹھ فروری کپتان ، آئین اور پاکستان سے وفا کا دن ۔۔۔!!

#عتیقیات #زین_عتیق #تلخ_حقیقت #گُفْت_و_شنید

‎#آٹھ_فروری_یوم_وفا ‎#8FebBlackDay
February 7, 2025 at 7:18 PM