zaib2448.bsky.social
@zaib2448.bsky.social
Reposted
ویسے سعودی عرب والے یہ بھی کہہ سکتے تھے
یہ کیا کنجر اٹھا لائے ہو
😂
November 21, 2024 at 7:44 PM
Reposted
اپنی محدود آمدنی میں خوش رہئیے ۔۔کسی سے اپنا موازنہ مت کیجئیے۔۔سستا پہن لیجئیے ۔۔۔سادہ کھا لیجئیے ۔۔۔بس حلال و حرام کی تمیز رکھئے..
November 22, 2024 at 12:20 AM
Reposted
عمران کو پھٹے چڑھاۓ جانے کے بعد جب لاش کو قبرستان پہنچایا جائیگا تو گورکن کا پہلا سوال @ptiofficial.bsky.social سے یہی ہوگا کہ لعنتیوں! ۔۔۔👇
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
@sabirshakirary.bsky.social
@sdqjaaan.bsky.social
@shabazgill.bsky.social
November 22, 2024 at 12:01 AM
Reposted
ریاست پاکستان کے ججز کیلئے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ وہ جس فتنہ کی حمایت میں ہر حد کو پار کررہے ہیں وہ فتنہ شہداء کی تذلیل تضحیک اور بے توقیری کئے جارہا ہے
‏آج کے دن ان ججز پر لعنت ضرور بھیج دیجئے گا جو اپنے شہداء کی بے حرمتی کرنے والے فتنہ عمرانیہ کا سہولتکار ہے
November 21, 2024 at 2:30 PM
Reposted
شہزاد ولی عہد کو داد دینی پڑھے گی ایک نظر سے ہی بندے اور اس کی اوقات دونوں کو ہی جج کر لیا بس اگر کوئی نہی کر سکا تو وہ پاکستان کی عدلیہ ہے بعقول بشریٰ بی بی
November 21, 2024 at 11:56 PM
Reposted
یہ بات ماننی ہوگی کہ شوہر اور بیوی کا دماغی سنتولن بالکل ایک جیسا ہے

#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 21, 2024 at 11:50 PM
Reposted
پنکی جادوگرنی نے تین سال بعد پینترا بدل لیا۔۔

ٹرمپ اب یوتھیوں کے نئے ابو ہیں اس لئیے سعودی عرب کے محمد بن سلیمان نے حکومت گرائی۔۔

اپنے دور حکومت میں سعودیہ جیسے دوست ملک کے ساتھ تعلقات کو نقصان پہنچانے والوں کی نئی واردات۔۔
November 22, 2024 at 2:23 AM
Reposted
اب پی ٹی آئی والے کہہ رہے ہیں کہ بشریٰ بیگم نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا..! تو کیا مدینہ چیچہ وطنی کی حدود میں آتا ہے یا ساہیوال کی.. 🤔
November 22, 2024 at 2:48 AM
Reposted
قانون وہ جالا ہے جس میں جھوٹے کیڑے مکوڑے پھنس جاتے ہیں لیکن بڑے جانور قانونی جالے کو پاؤں سے روندتے ہوئے آگے بڑھ جاتے ہیں.
ہمارے یہاں بھی اس سے بڑھ کر ہوتا ہے
ہیلمنٹ نہیں چالان،
روکے نہیں چلان،
بکری چور اندر،
ادھار واپس نہیں اندر،
190 ملین پاؤنڈ کا فراڈ
ھیرے، گھڑیاں، سونا بیچو تو مقبول لیڈر
November 21, 2024 at 3:46 PM
Reposted
تو کیا اسمبلی میں بیٹھے سارے لوگ 300 بنگالیوں کی طرح قربانی دیں گیں؟ اصل میں یہ سب عرب پتی ہو چکے ہیں، اسد قیصر موٹرسائیکل پر پھڑتا تھا اک ٹیچر تھا سکول کا. اب عرب پتی ہے. فیصل، ڈار،بزدار، جیسے سب. کیا یہ قربانی دیں گیں؟
November 21, 2024 at 4:15 PM
Reposted
پارا چنار کو پھر لہو میں نہلا دیا گیا ۔ ۔ ۔😰😰
November 21, 2024 at 4:29 PM
Reposted
اگر کوئی رہ گیا یہ تاریخی مناظر دیکھنے سے
November 21, 2024 at 12:45 PM
Reposted
‏دنیا کی سب سے وزنی شے خالی جیب ہے۔ جو انسان کو چلنے سے لیکر رشتے نبھانے تک سے محروم کردیتی ہے
November 21, 2024 at 5:59 AM
Reposted
‏دو نعروں کا تو وجود ھی حتم ھو گیا ھے
‏ایک حقیقی آزادی
‏دوسرا ھم کوئ غلام ھیں
November 21, 2024 at 12:41 PM
Reposted
زرتاج گُل جسٹس ابراہیم کے چھتر چھاؤں میں پہنچ گئی
‏کنول شوزب پر پوری اسلام آباد ہائیکورٹ مہربان ہو گئی
‏خدیجہ شاہ چیف جسٹس بیٹھک میں پہنچا دی گئی
‏اور آج صنم جاوید عالیہ حمزہ بھی اعلی یدلیہ کی چولی میں پہنچ گئیں
‏ثابت ہوا کہ پاکستان کی تباہی اور بربادی کی اصل مجرم تماش بین عدلیہ ہے
November 21, 2024 at 12:26 PM
Reposted

ویسے یہ وہ نسل جو عمران خان نے تیار کردی ہے۔ بیمار باپ بستر مرگ پر ٹک ٹاک بنا رہا ہے۔ زرا سوچو اندھوں کل آپ بھی اس بیڈ پر پڑے ہونگے اور آپ کی اولاد ایسی حرکتیں کرے گی۔ فتنہ کو جڑھ سے اکھاڑو اپنی نسلوں بچائیں۔
November 21, 2024 at 1:19 PM
Reposted
‏🚨محسن نقوی کا دو ٹوک اعلان ۔۔
اگر یہ کہیں کہ ہم 24 نومبر کو یہاں آ کے دھرنا دیں گے اور ہمارے لوگوں پر ڈنڈے برسائیں گے اور ہم سے مذاکرات کریں گے تو یہ کسی صورت نہیں ہوگا 💪 ۔۔
November 21, 2024 at 1:26 PM
Reposted
لوگوں کی بلیو ٹک مونوٹائزیشن ایک لاکھ فالور فالو صرف ۱۰ لوگوں کو کرتے تھے۔ مرضی کی پوسٹ مرضی کے لوگوں جواب دینا۔ ان نا خداؤں کو بلیو اسکائی نے۔ روڈ پر لاکر کھڑا کردیا ہے سب برابر ہو😂
November 21, 2024 at 8:29 AM
Reposted
عمران نیازی کو اگر پاؤں پکڑ کر باہر جانے کی اجازت مل رہی ہو تو وہ ایک سیکنڈ انتظار نہ کرے 😁
حسن ایوب۔
November 19, 2024 at 1:52 PM
Reposted
‏‎‎‎‎توشہ خانہ ٹو:جج کیاعمران نےفائدہ لیا
جی سر اُنکی اہلیہ بشری نےفائدہ لیا
جج:تو بتائیں عمران کو کیافائدہ ہوا
وکیل :سر وہ ۰۰۰بشری نے لیا
جج:مذاق مت کرو عمران نے فائدہ نہیں لیا بشری الگ عمران الگ ضمانت منظور
جج:نوازشریف نے اقامہ لیابیٹےسےتنخواہ لی ؟
وکیل:نہیں لی جج :بس ناہل
November 21, 2024 at 4:32 AM
Reposted
مجھے تو نواز شریف کے خلاف بات کرنے والا بھی ملک دشمن لگتا ہے۔۔

نواز شریف زندہ باد
پاکستان پائندہ باد۔۔
November 21, 2024 at 4:33 AM
Reposted
‏50 لاکھ گھر دیے ہوتے اور ہر گھر سے ایک فرد بھی نکل اتا تو انقلاب ا جاتا
ایک کروڑ نوکریاں دی ہوتی ہیں اور 10 لاکھ لوگ بھی نکل اتے تو انقلاب ا جاتا
پنکی اپنے بچے اور نیازی اپنے بچے اس انقلاب میں جھونکے لوگوں کے بچوں کا مستقبل تاریک کیوں
این ار اور کے لیے نوازشریف کی منتیں کیوں ؟
November 21, 2024 at 4:35 AM
Reposted
‏24 نومبر کو عمران خان کے بچے بھی نہیں شامل ہونگے ، بشریٰ بی بی کے بچے بھی شامل نہیں ہونگے ، عمران خان کی بہنوں کے بچے بھی شامل نہیں ہونگے

شامل ہونگے تو غریب عوام کے بچّے بس؟
November 21, 2024 at 4:40 AM