zahidshashmi.bsky.social
@zahidshashmi.bsky.social
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں مولانا فضل الرحمن صاحب کے چھوٹے صاحبزادے مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں
November 18, 2024 at 3:13 PM