Zahidpervaiz
zahidpervaiz.bsky.social
Zahidpervaiz
@zahidpervaiz.bsky.social
‏تبدیلی ، آزادی ، حقوق اور جمہوریت کے نام پر ریاستی اداروں کی ملی بھگت سے منتخب حکومتیں گرانے اور بنانے والوں کا آزادی ، جمہوریت اور حقوق سے کوئ سروکار نہیں
ووٹر کو کون دیکھ رہا ہے سب لائن میں کھڑے ہو جاتے ہیں باری لینے کی اب نون کو کیا ضرورت تھی سارا گند اپنے سر لینے کی 2013 سے 2018 بہترین حکومت کی وہ بھی سارا کریڈٹ صفر آگے بھی ایسے ہی ہونا ہے
November 19, 2024 at 9:26 AM
کیا گارنٹی کوئی نیا تجربہ نہیں کیا جائے گا؟
November 19, 2024 at 9:15 AM