Zahidpervaiz
zahidpervaiz.bsky.social
Zahidpervaiz
@zahidpervaiz.bsky.social
‏تبدیلی ، آزادی ، حقوق اور جمہوریت کے نام پر ریاستی اداروں کی ملی بھگت سے منتخب حکومتیں گرانے اور بنانے والوں کا آزادی ، جمہوریت اور حقوق سے کوئ سروکار نہیں
Reposted by Zahidpervaiz
December 20, 2024 at 5:30 AM
Reposted by Zahidpervaiz
اصل میں ان کا احتجاج بیلاروس کے صدر کے خلاف تھا نا کہ پاکستانی حکومت کے خلاف جب بھی بیرون ملک کی شخصیت پاکستانی آنے لگتی ہے تو ناچنے والوں کی نسلیں چیخنا چلانا شروع کر دیتی ہیں امریکہ اسرائیلی انڈین ایجنڈا لیکر کہ یہ پاکستان کیوں آ رہے ہیں
November 27, 2024 at 8:00 AM
Reposted by Zahidpervaiz
باپ کا سایہ سر پہ ہو تو ڈی چوک میں 126 دن بھی گزارے جا سکتے ہیں
جب یتیم ہو جاۓ تو ایک گھنٹہ بھی ڈی چوک میں گزارنا مشکل ہو جاتا ہے
November 27, 2024 at 8:00 AM
Reposted by Zahidpervaiz
کوئی تجزیہ کار روشی ڈالے گا؟ کہ ویسٹ میں کوئ چیز فری میں نہیں آتی. 60،60 سنیٹرز کی لابی خرید کر، لابی فرمز ہائیر کر کے، مہنگے اخبار میں ارٹیکل لکھوا کر. ملین ڈالرذ کہاں سے آرہے ہیں؟ اس سب کو اس بات کے پردے میں رکھ دیا جاتا ہے کہ مقبولیت ہے. جھوٹ ہے فریب ہے.
November 21, 2024 at 5:46 AM
Reposted by Zahidpervaiz
آپ سوچیں آپ اپنے پیاروں کا علاج کروانے سرکاری ہسپتال لائیں اور ان کو وہاں ہسپتال والے ایڈز جیسا مہلک مرض لگا دیں
وزیر بتاتے کہ حکمرانوں کو بیرون ملک علاج کا حق ہے مگر کیا عام پاکستانی کو ملک کے اندر بھی علاج کا حق نہی ہے؟
November 20, 2024 at 6:13 AM
Reposted by Zahidpervaiz
کچھ عرصہ قبل جیل سے نیازی نے اعلان کیا تھا کہ اب کسی قسم کے مزاکرات نہی ہوں گے میں ُ نے کھڑکی پکی بند کر دی ہے
اب وہ کھڑکی پھر کھول لی اور فوج سے مزاکرات کی بھیک مانگ رہے
کس قدر جھوٹا انسان ہے یوٹرن نہی یہ تو پورا گول چکر ہے
November 20, 2024 at 5:28 AM
Reposted by Zahidpervaiz
اچھی خبریں شئیر کریں تاکہ لوگوں کا اعتماد حکومت مزید بڑھے۔ 👏🌹👏
November 19, 2024 at 9:05 AM
Reposted by Zahidpervaiz
فتنہ عمرانیہ کو اس بات پر داد دینی بنتی ہے کہ پہلے مما کے نام پر عوامی روپے روپے سے ایک ہسپتال بنایا اور پھر اس ہسپتال کو قوم کیلئے مسیحا بنا کر پیش کیا اور پھر زکوت صدقات عطیات اکٹھے کئے اور پھر اس پیسے سے بہنوں کو دبئی امریکہ میں ارب پتی بنایا اور اب وہی پیسہ سیاہ ست کیلئے استعمال ہورہا ہے
November 18, 2024 at 12:16 PM
اسلام علیکم
November 18, 2024 at 12:30 PM