yousaf4455.bsky.social
@yousaf4455.bsky.social
‏قابل رحم ہیں PTI کے میڈیا ونگ سے وابستہ لوگ، جونہی وہ اپنے آپکو آزاد ثابت کرنے کیلئے ہلکی پھلکی تنقید کرتے ہیں تو انکو گالیاں پڑتی ہیں پھر انہیں یہ ثابت کرنا پڑتا ہے کہ گویا عمران خان انکے ایمان کا حصہ ہے وہ اس پر نہیں بلکہ ان پر تنقید کر رہے ہیں جن کی خان سے وفاداری مشکوک ہے
November 24, 2024 at 6:51 AM
ظفر اقبال
خامشی اچھی نہیں انکار ہونا چاہئے
یہ تماشا اب سر بازار ہونا چاہئے
خواب کی تعبیر پر اصرار ہے جن کو ابھی
پہلے ان کو خواب سے بیدار ہونا چاہئے
ڈوب کر مرنا بھی اسلوب محبت ہو تو ہو
وہ جو دریا ہے تو اس کو پار ہونا چاہئے
اب وہی کرنے لگے دیدار سے آگے کی بات
جو کبھی کہتے تھے بس دیدار ہونا چاہئے
November 21, 2024 at 4:50 PM


ہم کریں بات دلیلوں سے تو رد ہوتی ہے
اس کے ہونٹوں کی خموشی بھی سند ہوتی ہے
سانس لیتے ہوئے انساں بھی ہیں لاشوں کی طرح
اب دھڑکتے ہوئے دل کی بھی لحد ہوتی ہے

جس کی گردن میں ہے پھندا وہی انسان بڑا
سولیوں سے یہاں پیمائش قد ہوتی ہے

شعبدہ گر بھی پہنتے ہیں خطیبوں کا لباس
بولتا جہل ہے بد نام خرد ہوتی ہے
November 20, 2024 at 11:54 AM
نہ تو سوشل میڈیا کے لئے وقت ہے اور نہ ہی شوق بس اس ہستی کی محبت میں ہر ایپ میں حاضر ہونا ہے
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 5:26 PM
Reposted
بلیو سکائی پر آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:53 PM
Reposted
تمام دوستوں کو بیلو سکائی پر خوش آمدید
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:28 PM
جمیعت علمائے اسلام کے پلیٹ فارم سے ہر مظلوم کی حمایت کریں گے اور ہر ظالم کا راستہ روکیں گے انشاء اللہ
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:54 PM
سکائی بلیو پر خوش آمدید
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:52 PM
I am new please fallow me
November 18, 2024 at 4:28 PM