یونس
younus82.bsky.social
یونس
@younus82.bsky.social
کوئی ہے؟
December 28, 2024 at 5:03 AM
چلو اب فوج آ چکی ہے اپنے ماں باپ پر رحم کرو زیادہ پنگے مت لو، خاموشی سے احتجاج کرو۔ ریاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا
سوشل میڈیا پر بیٹھے انقلابیوں کا کچھ نہیں جاتا سوائے ایم بیز کے ، ان کی باتوں میں آ کر اپنا نقصان نہ کروا بیٹھنا۔
November 26, 2024 at 6:22 AM
پٹھان تو ویسے بھی سردیوں میں اپنے صوبے سے نکل کر ملک بھر میں پھیل جاتے ہیں اس بار سرکاری خرچے پر نکلے ہیں۔
November 26, 2024 at 6:21 AM
سوشل میڈیا واریئرز سارا دن مشورے دے رہے ہوتے ہیں مار دو ، جلا دو ، تن دو ، پھاڑ دو۔ پر جیسے ہی کوئی واقعہ ہو جاتا ہے معصوم سے بن کر ریاست پر الزام دھر دیتے ہیں
November 26, 2024 at 6:21 AM
یار ابھی تک کسی احتجاج کو دیکھ کر وہ والی فیلنگز نہیں آئیں جو طاہر القادری کے کفن والے سین پر آئی تھیں۔۔ بڑی مشکل سے آنسوؤں پر قابو پایا تھا😂
November 26, 2024 at 6:21 AM
Reposted by یونس
میاں بیوی کا سب سے بہترین رشتہ اس وقت بنتا ہے جب شوہر بیوی کو برابری کا اور بیوی شوہر کو سربراہ کا رتبہ دے

سب کچھ ایک نیچرل آرڈر میں
November 19, 2024 at 8:04 AM
Reposted by یونس
ہم آئے تھے یہاں پرانا ٹوئیٹر ڈھونڈنے ،خود کو بہتر بنانے لیکن یہاں بھی وہی صورتحال ہے ذیادہ فالورز کی حوس لائیک آرٹیز کی جنگ ۔۔۔ کیونکہ سب کو سلیبرٹی بننا ہے سب کو اپنا اکاؤنٹ بڑا چاہیے ،
یہ جانے بنا کہ نتائج خوش آئند ہے بھی یا نہیں یا اسکا بھی تھریڈ جیسا حال ہونا ہے
November 18, 2024 at 10:48 PM
Reposted by یونس
پہلے پھولوں پر تتلیاں آتی تھی اب نوٹیفیکیشن پر بھی آرہی ہے کمال است 😂
November 18, 2024 at 11:15 PM