yaram786.bsky.social
@yaram786.bsky.social
Reposted
‏جب دوستی یا رشتے مضبوط ہوں تو
فاصلے ۔۔۔۔۔فاصلے نہیں رہتے چاہے بیچ میں کتنا وقت گزر جائے ۔
March 15, 2025 at 6:48 PM
Reposted
🍁
May 24, 2024 at 2:38 PM
Reposted
" اپنے جذبات کو ٹکرانے کے لیے زمین نہ بنائیں بلکہ انھیں آسمان بنائیں جس تک ہر کوئی پہنچنا چاہتا ہے اور اپنے دل کو ہر راہگیر کے لیے گھر نہ بنائیں بلکہ اسے اپنے مستحق افراد کے لیے محل بنائیں۔ "

ہاروکی مراکامی
March 27, 2024 at 12:22 AM