ادھورے خوابوں کو
سنا ہے پورا لکھتے ہو
کیا لکھنے سے محبت مل بھی جاتی ہے
یا دل بہلانے کو لکھتے ہو
محبت کے جزیروں میں
وفا کے پھول کھلتے ہیں ؟
کوئی رنگ بھی دیکھا ہے
یا یونہی بے رنگ لکھتے ہو
سنو کچھ دیر رک جاؤ
محبت پوچھے گی تم سے
مجھے محسوس کرتے ہو
یا بنا احساس لکھتے ہو
ادھورے خوابوں کو
سنا ہے پورا لکھتے ہو
کیا لکھنے سے محبت مل بھی جاتی ہے
یا دل بہلانے کو لکھتے ہو
محبت کے جزیروں میں
وفا کے پھول کھلتے ہیں ؟
کوئی رنگ بھی دیکھا ہے
یا یونہی بے رنگ لکھتے ہو
سنو کچھ دیر رک جاؤ
محبت پوچھے گی تم سے
مجھے محسوس کرتے ہو
یا بنا احساس لکھتے ہو
مری آنکھ کو ساون راس پیا
تجھے سن سن دل میں ہوک اٹھے
ترا لہجہ بہت اداس پیا
ترے پیر کی خاک بنا ڈالوں
مرے تن پر جتنا ماس پیا
تُو ظاہر بھی، تُو باطن بھی
ترا ہر جانب احساس پیا
میں چاکر تیری ازلوں سے
تُو افضل، خاص الخاص پیا
مجھے سارے درد قبول سجن
مجھے تیری ہستی راس پیا
مری آنکھ کو ساون راس پیا
تجھے سن سن دل میں ہوک اٹھے
ترا لہجہ بہت اداس پیا
ترے پیر کی خاک بنا ڈالوں
مرے تن پر جتنا ماس پیا
تُو ظاہر بھی، تُو باطن بھی
ترا ہر جانب احساس پیا
میں چاکر تیری ازلوں سے
تُو افضل، خاص الخاص پیا
مجھے سارے درد قبول سجن
مجھے تیری ہستی راس پیا
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
صرف دو آدمیوں پر رشک کرنا چاہیئے، ایک اس آدمی پر جس کو اللہ تعالیٰ نے مال دیا اور وہ اس میں سے رات دن ( اللہ کی راہ میں ) خرچ کرتا ہے، دوسرا اس آدمی پر جس کو اللہ تعالیٰ نے علم قرآن دیا اور وہ رات دن اس کا حق ادا کرتا ہے“💫🌸
*(سنن ترمذی : *حدیث مبارک

تو اللہ ناپاک دل میں پاک کلام کس طرح اُتار دے؟
*اللہم طھر قلوبنا ۔۔۔ 🫀🤲🏻*
تو اللہ ناپاک دل میں پاک کلام کس طرح اُتار دے؟
*اللہم طھر قلوبنا ۔۔۔ 🫀🤲🏻*
*انہیں چھوڑنے کے بعد غم پریشانی کا اظہار نہیں کیا جاتا۔"*
*بلکہ اُس رب کا شکر ادا کیا جاتا ہے۔"*
*جس نے تمہیں ان راستوں سے نکال کر اپنے راستے پر لگا دیا۔"* ✨🌻
*انہیں چھوڑنے کے بعد غم پریشانی کا اظہار نہیں کیا جاتا۔"*
*بلکہ اُس رب کا شکر ادا کیا جاتا ہے۔"*
*جس نے تمہیں ان راستوں سے نکال کر اپنے راستے پر لگا دیا۔"* ✨🌻
وہ بھـــی حـَـــــــــدِ ادب نہیں کہتـــے
لَمســـں کی جب ســـے چاشنـی پائی
شـــــعر پِھیکـــے ہم اب نہیں کہتـــے
جاننـــے والـــے جانتـــے ہیـــں شیخ ۔۔۔۔!
کچھ بھی ہم بـــے سبب نہیں کہتـــے۔
شبیر شیخ 🌹❤️
وہ بھـــی حـَـــــــــدِ ادب نہیں کہتـــے
لَمســـں کی جب ســـے چاشنـی پائی
شـــــعر پِھیکـــے ہم اب نہیں کہتـــے
جاننـــے والـــے جانتـــے ہیـــں شیخ ۔۔۔۔!
کچھ بھی ہم بـــے سبب نہیں کہتـــے۔
شبیر شیخ 🌹❤️
دعا کرو تمہیں دستک کی بددعا نہ لگے!!!
شبير شیخ ❤️🌹
دعا کرو تمہیں دستک کی بددعا نہ لگے!!!
شبير شیخ ❤️🌹
بات ختم ...!!
بات ختم ...!!
کیا گذرتی رہی مجھ پر نہیں دیکھا تم نے
اے مجھے صبر کے آداب سکھانے والے
وہ جو بچھڑا تھا وہ منظر نہیں دیکھا تم نے۔
شبیر شیخ ❤️🌹
کیا گذرتی رہی مجھ پر نہیں دیکھا تم نے
اے مجھے صبر کے آداب سکھانے والے
وہ جو بچھڑا تھا وہ منظر نہیں دیکھا تم نے۔
شبیر شیخ ❤️🌹
ہم کھو گئے کہ آپ کا ملنا محال تھا!!!
شبير شیخ ❤️🌹
ہم کھو گئے کہ آپ کا ملنا محال تھا!!!
شبير شیخ ❤️🌹
میں تشنہ کہاں جاؤں پی کر بھی کہاں جانا
میں طائر لاہوتی میں جوہر ملکوتی
ناسوتی نے کب مجھ کو اس حال میں پہچانا!!
شبير شیخ ❤️🌹
میں تشنہ کہاں جاؤں پی کر بھی کہاں جانا
میں طائر لاہوتی میں جوہر ملکوتی
ناسوتی نے کب مجھ کو اس حال میں پہچانا!!
شبير شیخ ❤️🌹
محبت پھر میری دہلیز پر ہے ۔۔
شبیر شیخ ❤️🌹
محبت پھر میری دہلیز پر ہے ۔۔
شبیر شیخ ❤️🌹