WASIM BAJWA
wasimbajwa.bsky.social
WASIM BAJWA
@wasimbajwa.bsky.social
Peace and justice for every one
December 20, 2024 at 1:25 PM
Reposted by WASIM BAJWA
اس ملک پر جتنا حق کسی پنجابی سندھی بلوچی کا ہے اتنا ہی حق پشتون کا ہے، ہم اس خانوادے میں چار بھائی ہیں جس کا نام پاکستان ہے۔ وزیردفاع خواجہ آصف
December 10, 2024 at 3:58 PM
Reposted by WASIM BAJWA
‏عمران خان کو 2011 میں اسٹیبلشمنٹ نے لانچ کیا، اسٹیبلشمنٹ نے جمہوری ادوارِ حکومت میں عمران خان کی پرورش کی، اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو لاڈلا بنا کر RTS بٹھایا اور چور دروازے سے اقتدار میں بھرتی کیا۔ اگر کسی نے فوجی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا ہے تو سب سے پہلے عمران خان کا بائیکاٹ کرے۔
December 7, 2024 at 10:28 AM
Reposted by WASIM BAJWA
سی ایم پنجاب فری سولر پینل سکیم کی رجسٹریشن کیلئے پورٹل cmsolarscheme.punjab.gov.pk‎ پر آن لائن اپلائی کیا جاسکتا ہے پنجاب کے صارفین فری سولر پینل سکیم کے لئے 8800 پر ایس ایم ایس بھیج کر بھی رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔
https://cmsolarscheme.punjab.gov.pk‎
December 6, 2024 at 9:45 AM
Reposted by WASIM BAJWA
‏طالب علم پڑھتا ہوا اچھا لگتا ہے ڈی چوک میں بیٹھا ہوا اچھا نہیں لگتا

مریم نواز
December 5, 2024 at 9:13 AM
Reposted by WASIM BAJWA
کہا جاتا ہے کونسا اپنی جیب سے پیسہ دے رہے ہیں یہ عوام کا پیسہ ہے جو ان پر لگ رہا ہے، میرا سوال یہ ہے کہ یہی عوام کا پیسہ پچھلی حکومت کے پاس بھی تھا اور یہی عوام کا پیسہ بچوں پر لگا ہوتا تو آج کئی لاکھ کئی کروڑ بچے اعلیٰ تعلیم یافتہ بن چکے ہوتے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
December 4, 2024 at 11:26 AM
Reposted by WASIM BAJWA
‏وہ چاہتی تو طلبہ کے ہاتھوں ميں ڈنڈے،بمب،غليل پکڑا سکتی تھی ليکن اس نے ان کے ہاتھوں ميں سکالرشپش پکڑائيں🙌🏻❤️
‏⁦
December 4, 2024 at 2:41 PM
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،✨🥀🍂

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ✨🥀🍂
December 4, 2024 at 2:41 AM
Reposted by WASIM BAJWA
نہ پنجابی مزدوروں کی لاشیں اہم ہیں
نہ کرم میں بے گناہ مارے گئے 130 افراد کا ذکر ہے
نہ دہشت گردی کی جنگ میں ہزاروں پختونوں کی خون کی اہمیت ھے
اور نہ ہی حصار میں آئے بلوچوں کا پوچھنا ہے
بلکہ صرف ان "لاشوں" کا ذکر ھے جس کی کوئی شہادت ہی دستیاب نہیں
لیکن "ڈیمانڈ " بہت ھے
December 3, 2024 at 5:59 AM
Reposted by WASIM BAJWA
دُھپاں وچ اے چھاواں وچ اے
سجن میرے ساہواں وچ اے

خورے کس نے آؤنا اے اَج
کاہدی مہک فضاواں وچ اے

سُکھ وی سارے اُس دے نال
دنیا اوہدی بانہواں وچ اے

مُکھڑے سوہنے ہُندے نیں پر
سارا رنگ اداواں وچ اے

ایدھر اودھر کی لبھدے او
وَسدا رب تے ماواں وچ اے

کھڑ کھڑ ہسدے پئے نیں پُھل وی
لگدا اے اوہ راہواں وچ اے
December 2, 2024 at 2:52 AM
Reposted by WASIM BAJWA
تحریک انتشار کا ایک۔اور جھوٹ ایکسپوز

پی ٹی آئی 15 نومبر کو سوشل میڈیا پر لگی ایک تصویر کو 29 نومبر کو پوسٹ کر کے جھوٹ پھیلا رہی ہے پروپیگینڈا کر رہی ہے کہ یہ ڈی چوک میں ہلاک ایک ورکر کی قبر ہے

سچ جان کر جیو
December 3, 2024 at 1:06 AM
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
December 3, 2024 at 1:56 AM
Reposted by WASIM BAJWA
اب بڑوں کو سوچنا ہوگا کہ کب تک پولیس والے قربانیاں دیتے زخمی ہوتے رہینگے۔ جب بھی یہ آتےہیں ہمارے جوان زخمی ہوتے ہیں صرف اٹک ضلع میں ساڑھے تین سو سے زائد جوان زخمی ہیں انکے بھی گھر والے ہیں بچے ہیں انکو ہم کیا جواب دیں کس کو بتائیں کہ ہم کس کرب سے گزر رہے ہیں۔ ڈی پی او اٹک
December 2, 2024 at 1:03 PM
Reposted by WASIM BAJWA
پاکستان میں مہنگائی کی شرح کم ہوکر 4.9فیصد تک آگئی جو 2018کے بعد سب سے کم ترین سطح ہے۔ مہنگائی میں کمی مؤثر مالیاتی پالیسیوں اورسپلائی چین میں بہتری کا نتیجہ ہےجو کاروباری اداروں، گھریلو صارفین کیلئے امید کی نئی کرن اورمعاشی بحالی کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
پاکستان میں مہنگائی چھے برس کی کم ترین سطح 4.9 فیصد پر آگئی
پاکستان میں مہنگائی کی شرح نومبر میں کم ہوکر 4.9 فیصد تک آگئی ہے، جو 2018 کے بعد سب سے کم ترین سطح ہے۔ مہنگائی میں کمی مؤثر مالیاتی پالیسیوں اور سپلائی چین میں بہتری کا نتیجہ ہے جو کاروباری اداروں او...
thursdaytimes.com
December 2, 2024 at 11:44 AM
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،✨🥀🍂

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ✨🥀🍂
November 30, 2024 at 3:09 AM
Reposted by WASIM BAJWA
جب TLP کے خلاف ایکشن ہوا تو اس وقت یہی بیشرم منافق غدار وطن عمران ریاض گیلا تیتر ایسی باتیں کیا کرتا تھا

شئیر کریں
November 29, 2024 at 1:53 AM
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،✨🍂🥀

اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ✨🍂🥀
November 29, 2024 at 1:53 AM
Reposted by WASIM BAJWA
‏برطانیہ کے سب سے معتبر اخبار نے بھی یوتھیوں کا دعوی مسترد کر دیا صرف آٹھ مرے جن میں سے چھ سکیورٹی اہلکار ہیں قاتل اور دہشت گرد پی ٹی آئی ہے اور ڈرامے کر رہی ہے
November 28, 2024 at 4:28 PM
Reposted by WASIM BAJWA
پاکستان سٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی۔ 100 انڈیکس نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 1 لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا۔ کاروباری دن کے آغاز میں ہی زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس نے 1 لاکھ 368 پوائنٹس کی سطح تک پہنچ کر ایک نئی بلندی کو چھولیا۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم: 1 لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا
پاکستان سٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کردی۔ 100 انڈیکس نے تاریخ میں پہلی مرتبہ لاکھ پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرلیا۔ کاروباری دن کے آغاز میں ہی زبردست تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس نے 1 لاکھ 368 پوائنٹس...
thursdaytimes.com
November 28, 2024 at 6:47 AM
Reposted by WASIM BAJWA
یاد رکھیں تحریک انتشار نے سیکیورٹی فورسز کے سات جوان شہید کیے ہیں۔

سینکڑوں ہزاروں ہلاکتوں کا جھوٹا بیانیہ صرف ان جوانوں کی شہادتوں سے توجہ ہٹانے کیلیے ہے۔

یہ تحریک انتشار کا طریقہ واردات ہے۔
November 28, 2024 at 3:47 PM
Reposted by WASIM BAJWA
تحریک انتشار کا ایک اور جھوٹ ایکسپوز ہوگیا۔۔۔۔

کرم ایجنسی میں ہونے والی ہلاکتوں کے بعد ان کے جنازے کی وڈیوز کو "ڈی چوک سے منسوب کر کے پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ یہ جنازے اسلام آباد سے آئے ہیں،
اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ ویڈیو 8 نومبر سے یوٹیوب پر پوسٹ ہے
November 28, 2024 at 2:49 PM
Reposted by WASIM BAJWA
اسلام آباد سے 37 افغان شہری پکڑے گئے ہیں، سوال یہ ہے کہ ایک سیاسی جماعت کے احتجاج میں افغانی کیا کررہے تھے، یہ عمران خان ہی تھے جو طالبان کو پاکستان میں واپس لائے کیونکہ وہ طالبان کے ہمدرد ہیں، وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ
@thursdaytimes.com
November 28, 2024 at 10:09 AM
‏جوید چوہدری ایک پنجابی ہے پنجاب سے کھایا کمایا اور پنجابی کو منافق کہہ رہاہے
اس طرح کے فکری بونوں نے دنیا کی بہترین محنتی عقلمند اور بہادر قوم کو احساس کمتری میں مبتلا کرکے عمران نیازی جیسے بدنیت بزدل وومنائزر منافق جیسے کے ووٹر سپورٹر بنانے کے لیے دیدہ و دانستہ کام کیا
November 28, 2024 at 2:12 PM
Reposted by WASIM BAJWA
چیک کیجئے سرکاری وسائل پر لائے گے پشتون جنونی جتھے کیسے پولیس پر تشدد کر رہے ہیں ایسی ویڈیوز کو آج وائرل کیجئے تاکہ یوتھیوں کا بیانیہ اپنی موت آپ مرے

پرامن احتجاج.. افغانیوں کو جمع کر کے..
پاکستان عوام کو ذلیل کرنے کا پروگرام تو الحمد اللہ اچھے سے تمام ہوا
November 27, 2024 at 7:00 PM