WAQAR BHAYO 🏹
banner
waqarbhayo786.bsky.social
WAQAR BHAYO 🏹
@waqarbhayo786.bsky.social
G.S (Y.P.P)
G.S.(S.A.C)
G.S (P.H.C) Sukkur Sindh
Coordinater PPP Digital Media
❤️🖤💚
Reposted by WAQAR BHAYO 🏹
عالمی برادری مظلوم فلسطینی عوام کے جائز حقوق و امنگوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرے: بلاول بھٹو زرداری

ہم ایک بار پھر پاکستان کے تاریخی موقف کو دہراتے ہوئے دو ریاستی حل کی جانب بڑھنںے کا مطالبہ کرتے ہیں: بلاول بھٹو زرداری
November 29, 2024 at 8:29 AM
Reposted by WAQAR BHAYO 🏹
غزہ میں فوری طور غیرمشروط جنگ بندی کا اعلان کرکے قابض فوج کو باہر نکالا جائے: بلاول بھٹو زرداری

غزہ میں محصورجنگ متاثر عوام کے لیے غیرمشروط طور امدادی سرگرمیاں بحال کی جائیں: بلاول بھٹو زرداری
November 29, 2024 at 8:29 AM
Reposted by WAQAR BHAYO 🏹
جبکہ شعبہ صحت میں جدت لاتے ہوئے ملک بھر میں پولیو مہم آغاز اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کا قیام عمل میں لایا گیا جو آج بھی شعبہ صحت میں ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے۔
November 29, 2024 at 10:09 AM
Reposted by WAQAR BHAYO 🏹
آغاز حقوق بلوچستان سے محرومیت کا خاتمہ کیا جبکہ ملک کے سب سے بڑے فلاحی پروگرام بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا آغاز کرتے ہوئے کمزور طبقے کو مستحکم کیا۔
November 29, 2024 at 12:27 PM
Reposted by WAQAR BHAYO 🏹
ملک کے سب سے بڑے اثاثوں کی منتقلی کے منصوبے سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز کے تحت 21 لاکھ گھروں کی تعمیر عمل میں لائی گئی جبکہ آئین، قانون اور پارلیمان کی بالادستی کیلئے وہ آج بھی صف اول کا کردار ادا کررہے ہیں۔
November 29, 2024 at 1:50 PM