wajidQazi
banner
wajidqazi2275.bsky.social
wajidQazi
@wajidqazi2275.bsky.social
انسانیت کسی مخصوص مذہب، قوم، یا طبقے تک محدود نہیں ہے۔ یہ اس فطری جذبے کا مظہر ہے جو ہر انسان کے دل میں ہوتا ہے کہ وہ اپنے جیسے دوسرے انسانوں کے ساتھ بہتر اور مساوی رویہ رکھے۔ قرآن و سنت اور دیگر مذاہب کی تعلیمات بھی انسانیت کی خدمت کو اعلیٰ درجہ دیتی ہیں۔
انسان نہیں شیطان گھوم رہے ہیں معاشرے میں۔۔
November 18, 2024 at 6:06 PM
کچھ دن عادی ہو جائیں گے
November 18, 2024 at 4:50 PM
اسلام و علیکم
ہم آپ کے ساتھ ٹویٹر سے فیس ںک بلو سکائی ہر جگہ جڑے رہیں گے
November 18, 2024 at 4:48 PM