Uzair Khattak
banner
uzairkhattak.bsky.social
Uzair Khattak
@uzairkhattak.bsky.social
Journalist
ایک غیر جانبدار صحافی ہونے کا ایک نقصان یہ بھی ہے کہ آپ ہمیشہ مقتدرہ کی نظر میں کھٹکتے رہتے ہیں اور ہمیشہ زیر عتاب ہوتے ہیں۔

غیر جانبدار رہ کر صحافت کرنا پہلے اگر مشکل تھا اب مشکل سے مشکل تر ہو گیا ہے۔
#matiullajan #releasematiullahjan
November 28, 2024 at 8:13 AM
November 19, 2024 at 4:40 PM