Muhammad Usman
banner
usmanpk.bsky.social
Muhammad Usman
@usmanpk.bsky.social
Teacher/ Trainer
Pinned
This is a reminder that self-sufficiency & hard work teach us to appreciate life's simple blessings! #Resilience #Appreciation #SelfSufficiency
December 5, 2024 at 3:04 AM
December 5, 2024 at 3:03 AM
جیل۔نہ ہوئی سسرال ہوگیا

بہنوں کو علحدہ ٹائم چاہئے
بیرسٹر گوہر کو علحدہ ٹائم چاہئے
گنڈہ پور کو علحدہ ٹائم چاہئے
پنکی پیرنی کو علحدہ ٹائم چاہئے

اور ہر روز چاہئے۔۔۔۔ بار بار چاہئے۔۔۔۔ تاکہ پرسنل میڈیا ٹالک سے کمپنی کی مشہوری ہوتی رہے
بھائی سے ملنے نہیں دے رہے، انہیں ڈر ہے عمران خان کا پیغام عوام کو نہ پہنچا دیں
wenews.pk/news/250292/
December 2, 2024 at 12:22 PM
کس کس کو یہ یاد ہے؟؟؟
December 2, 2024 at 12:15 PM
9 مئی کے بعد
فالس فلیگ تھا۔۔۔ گولی کیوں نہ چلائی، روک لیتے۔

24 نومبر کے بعد
پرامن مظاہرین تھے۔۔۔ گولی کیوں چلائی۔
December 2, 2024 at 12:14 PM
December 1, 2024 at 5:33 PM
This is a reminder that self-sufficiency & hard work teach us to appreciate life's simple blessings! #Resilience #Appreciation #SelfSufficiency
November 24, 2024 at 3:46 AM
🤣🤣🤣🤣
پٹھاناں پاگل تے ہونا
November 23, 2024 at 5:41 PM
پہلے کہا کہ حکومت امریکہ نے ختم کی
پھر کہا نہیں باجوہ نے ختم کی
پھر کہا کہ محسن نقوی نے گرائی
پھر کہا کہ حسین حقانی نے گرائی
اب یوتھیوں کی امی جی نے کہا ہے کہ پہلے والی بکواس تھی اصل میں تو سعودیہ نے گرائی ہے🤣🤣🤣
🙏🙏🙏 اک واری تساں سارے اپنا بیان رلا لوو۔۔۔
#everyone
November 22, 2024 at 5:03 PM
دہم کلاس فرسٹ اینول 2025 کا پہلا پرچہ 4 مارچ کو ہو گا۔ ان شاءاللہ
نوٹیفیکیشن جاری
November 22, 2024 at 1:30 PM
پنجاب حکومت نے الیکٹرک بائیکس کے لئے درخواست دینے والی تمام طالبات کو بائیکس دینے کا اعلان کر دیا۔

بینک آف پنجاب نے20 ہزارطلبہ وطالبات کو بائیک کیلئے قرض دینے کی منظوری دے دی، 1/3
November 22, 2024 at 1:28 PM
یہ PTI میں جادوگر کون ہے؟؟؟؟ دوست رہنمائی فرمائیں
November 21, 2024 at 2:29 PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ❤️❤️❤️
November 21, 2024 at 12:54 PM
Reposted by Muhammad Usman
November 20, 2024 at 1:56 PM
🚨🚨
تاریخ میں پہلی بار 97 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل عبور کر گئی
ٹریڈنگ کے دوران 1800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
100انڈیکس97 ہزار390 پوائنٹس کی سطح پر جا پہنچا
اسٹاک مارکیٹ 54 فیصد ریٹرن کے ساتھ دنیا میں سرفہرست مارکیٹ قرار
پاکستان اسٹاک مارکیٹ دنیا کی دوسری بہترین اسٹاک مارکیٹ بن گئی
November 21, 2024 at 11:08 AM
وزارت داخلہ کا چیف سیکرٹری خیبر پختون خواہ کو مراسلہ..... 24 نومبر کے احتجاج میں کوئی بھی سرکاری مشینری، لوگ یا پیسہ استعمال نہ ہو
November 21, 2024 at 10:20 AM
سیدنا ابوھریرہ رضی الله عنه بیان کرتے ہیں کہ رسول الله ﷺ نے فرمایا :

’’ہر روز صبح کے وقت دو فرشتے آسمان سے نازل ہوتے ہیں تو ان میں سے ایک کہتا ہے: اے الله !خرچ کرنے والے کو بدل عطا فرما، جبکہ دوسرا کہتا ہے: اے الله ! بخیل کو تباہی سے دو چار کر۔‘‘ (صحیح بخاری: 1442)
November 19, 2024 at 2:47 AM
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے قوانین و ضوابط کی خلاف ورزی کی وجہ سے اسلام آباد ایکسچینج کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کا اجازت نامہ تاحکمِ ثانی معطل کردیا ہے۔ مذکورہ ایکسچینج کمپنی بشمول اس کا صدر دفتر اور مجاز برانچیں معطلی کے عرصے میں کسی بھی قسم کی کاروباری سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکتیں۔ ۔ ۔ عوام آگاہ رہے۔
November 18, 2024 at 3:34 PM
کیا صحافی ایک ایسے پلیٹ فارم کی بنیاد رکھ سکتے جہاں disinformation نہ ہو۔۔۔ جہاں معلومات ہوں، تجزیہ ہو لیکن فتنہ فساد نہ ہو۔۔۔۔ جسے اپنے خاص ایجنڈے کے لئے استعمال نہ کیا جائے... جس کا تعلق تہذیب اقدار اور کردار سے ہو۔ ۔ ۔ ٹوئٹر پر جو گند موجود ہے، 1/2
November 18, 2024 at 3:29 PM