Muhammad Usman Ilyas
usmanilyasskp.bsky.social
Muhammad Usman Ilyas
@usmanilyasskp.bsky.social
@PML N GUJJAR💪
A PROUD MUSLIM, leather technologist
‏سورة البقرة - Ayat No 139
آپ کہہ دیجئے کیا تم ہم سے اللہ کے بارے میں جھگڑتے ہو جو ہمارا اور تمہارا رب ہے ، ہمارے لئے ہمارے اعمال ہیں اور تمہارے لئے تمہارے اعمال ہم تو اسی کے لئے مخلص ہیں.
‎#درس_قرآن
November 28, 2024 at 3:35 AM
‏السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جس شخص نے کسی بدعتی کی تعظیم و نصرت کی تو اس نے اسلام کے گرانے پر معاونت کی ۔‘‘
مشکوٰة المصابیح
November 28, 2024 at 3:34 AM
‏‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو ایشُُ ھازا جوکرُن ؟؟ 😝 بشکریہ علی بھائی۔🙏
November 22, 2024 at 6:02 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
حضرت عمر ؓ ، نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ جب کوئی آدمی کسی (اجنبی) عورت کے ساتھ علیحدگی میں ہوتا ہے تو ان دونوں کا تیسرا شیطان ہوتا ہے۔

مشکوٰة المصابیح #3118
November 19, 2024 at 3:15 AM
Reposted by Muhammad Usman Ilyas
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 18, 2024 at 3:57 PM
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
رسول اللہ ﷺ سے عرض کیا گیا ، اللہ کے رسول ! مشرکوں کے لیے بددعا فرمائیں ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ مجھے لعنت کرنے کے لیے نہیں بھیجا گیا ، مجھے تو باعث رحمت بنا کر بھیجا گیا ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔مشکوٰة المصابیح #5812
November 18, 2024 at 2:55 AM
سورة المؤمنون# 94

رَبِّ فَلَا تَجۡعَلۡنِیۡ فِی الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ.
تو اے رب! تو مجھے ان ظالموں کے گروہ میں نہ کرنا.
#درس_قرآن
November 18, 2024 at 2:52 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
November 17, 2024 at 6:09 PM