ummemarsalan.bsky.social
@ummemarsalan.bsky.social
Reposted
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم لرحمن منصورہ میں موجودہ ملکی و سیاسیی صورتحال پر پریس کانفرنس سےخطاب کررہے ہیں
February 1, 2025 at 7:38 AM
Reposted
February 1, 2025 at 7:44 AM
Reposted
لاہور : نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ جمعیت طلبہ عربیہ کے سالانہ اجتماع برائے ارکان و امیدواران سے خطاب کررہے ہیں
#drataurrehman #speech #livestreaming
February 2, 2025 at 7:04 AM
Reposted
لاہور : نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر عطاءالرحمن جمعیت طلبہ عربیہ کے سالانہ اجتماع برائے ارکان و امیدواران سے خطاب کررہے ہیں
#drataurrehman #speech #livestreaming
February 2, 2025 at 7:06 AM
Reposted
مظفرآباد۔امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر گلگت بلتستان کے زیر اہتمام اولڈ سیکرٹریٹ مظفرآباد میں کشمیر مارچ سے خطاب کررہے ہیں
February 2, 2025 at 10:20 AM
Reposted
بجلی کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف ملک گیر احتجاج ۔۔ 31جنوری بروز جمعہ
January 28, 2025 at 10:50 AM
Reposted
ملتان- جماعت اسلامی ملتان شرقی کے زیر اہتمام اس رائیل اور حم اس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر یوم عزم و تشکر کے سلسلے میں ریلی نکالی گئی۔ صہیب عمار صدیقی قائم مقام امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب نے شرکت اور خطاب کیا۔
January 17, 2025 at 1:45 PM
Reposted
لودھراں- جماعت اسلامی لودھراں کے زیر اہتمام اس رائیل اور حم اس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر یوم عزم و تشکر کے سلسلے میں ریلی نکالی گئی۔
January 17, 2025 at 1:46 PM
Reposted
شیخوپورہ: امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی ہدایت پر دفتر جماعت اسلامی شہر شیخوپورہ میں "یوم عزم و تشکر" منایا گیا، امیر ضلع زاہد عمران کوروٹانہ، نائب امیر ضلع میاں اسد اللہ اور امیر شہر جاوید سندھو نے شرکت کی اور خطاب کیا۔
January 17, 2025 at 1:47 PM
Reposted
فیصل آباد: امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی ہدایت پر جماعت اسلامی فیصل آباد کے زیر اہتمام "یوم عزم و تشکر" منایا گیا، امیر ضلع محبوب الزماں بٹ و دیگر ذمہ داران نے شرکت کی اور خطاب کیا۔
January 17, 2025 at 1:47 PM
Reposted
ٹوبہ ٹیک سنگھ: امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی ہدایت پر گوجرہ میں "یوم عزم و تشکر" منایا گیا، امیر ضلع ڈاکٹر عطاء اللہ حمید و دیگر ذمہ داران نے شرکت کی اور خطاب کیا۔
January 17, 2025 at 1:48 PM
Reposted
وزیرآباد: امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی ہدایت پر وزیرآباد میں "یوم عزم و تشکر" منایا گیا، امیر ناصر محمود کلیر نے شرکت کی اور خطاب کیا۔
January 17, 2025 at 1:49 PM
Reposted
جڑانوالہ: امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی ہدایت پر جڑانوالہ میں "یوم عزم و تشکر" منایا گیا، نائب امیر صوبہ رانا عبد الوحید اور امیر ضلع ڈاکٹر سعید احمد نے شرکت کی اور خطاب کیا۔
January 17, 2025 at 1:50 PM
Reposted
حافظ آباد: امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کی ہدایت پر جماعت اسلامی حافظ آباد کے زیراہتمام "یوم عزم و تشکر" منایا گیا، امیر ضلع ملک شوکت علی پھلروان و دیگر ذمہ داران نے شرکت کی اور خطاب کیا۔
January 17, 2025 at 1:51 PM
Reposted
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!۔ نماز مؤمن کا نور ہے (سنن ابن ماجہ، 1090)
January 18, 2025 at 5:13 AM
Reposted
آپ دیکھتے ہیں کہ...
سود خوری کا بازار خوب گرم ہو رہا ہے اور مال دار لوگ، غریبوں کا خون چوستے چلے جا رہے ہیں۔ یہ کیوں؟ صرف اس لئے کہ حکومت خود سود کھاتی ہے اور کھانے والوں کی مدد کرتی ہے۔ اس کی عدالتیں سود خوروں کو ڈگریاں دیتی ہیں اور اس کی حمایت ہی کے بل پریہ بڑے بڑےساہوکار اور بینک چل رہے ہیں۔
January 18, 2025 at 5:56 AM
Reposted
جماعت اسلامی کے انفاق فی سبیل اللہ مہم میں دل کھول کر حصہ لیں۔
January 18, 2025 at 7:53 AM
Reposted
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن پاکستانی مصنوعات کی بطور متبادل فروغ کے لیے پاکستان بزنس فورم کے زیر اہتمام ایکسپو سینٹر میں دوروزہ نمائش بعنوان ”میرابرانڈپاکستان“ کا افتتاح کررہےہیں۔اس موقع پر جنرل سیکریٹری جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم و دیگر موجود ہیں.
January 18, 2025 at 9:48 AM
Reposted
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا لذتوں کو توڑنے والی (یعنی موت) کو کثرت سے یاد کیا کرو۔
(جامع ترمذی،۲۳۰۷)
January 19, 2025 at 4:40 AM
Reposted
لاہور: جماعت اسلامی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید وقاص جعفری منصورہ میں تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں
January 19, 2025 at 6:50 AM
Reposted
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے (جو قبول کی جاتی ہے) اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں۔ (صحیح بخاری، ۶۳۰۴)
January 20, 2025 at 6:21 AM
Reposted
آپ دیکھتے ہیں کہ ۔۔۔
دنیا میں بے حد و حساب خون ریزی ہو رہی ہے۔ بییش قیمت جانیں مٹی کے ٹھیکروں سے بھی زیادہ بے دردی کے ساتھ ضائع کی جا رہی ہیں۔ یہ کس وجہ سے؟ اس وجہ سے کہ آدم کی اولاد میں جو لوگ سب سے ذیادہ شریر اور بد نفس تھے۔ (حکومت برائی یا برائی کا سرچشمہ)
January 20, 2025 at 8:00 AM
Reposted
کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ادارہ نورحق میں ذمہ داران حلقہ خواتین جماعت اسلامی کی ورکشاپ سے خطاب کررہے ہیں۔ اس موقع پر امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان،سکریٹری جماعت اسلامی کراچی توفیق الدین صدیقی,ڈائریکٹر تربیہ اکیڈمی شاہد وارثی بھی موجود ہیں.
January 20, 2025 at 12:49 PM
Reposted
کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ادارہ نورحق میں ذمہ داران حلقہ خواتین جماعت اسلامی کی ورکشاپ سے خطاب کررہے ہیں۔ اس موقع پر امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان،سکریٹری جماعت اسلامی کراچی توفیق الدین صدیقی,ڈائریکٹر تربیہ اکیڈمی شاہد وارثی بھی موجود ہیں.
January 20, 2025 at 12:50 PM
Reposted
حکمرانوں اوراسٹیبلشمنٹ کو بلوچستان کے حوالے سے اپنی پالیسی تبدیل کرنا ہو گی،بلوچستان کے عوام کو ان کے حقوق دینے ہوں گے،بلوچستان کے مسائل کے حل کے لیے فارم 47والوں کے بجائے بلوچستان کی حقیقی قیادت سے بات کرنا ہوگی۔
امیر جماعت اسلای پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
January 20, 2025 at 12:50 PM