Umer
umer6577.bsky.social
Umer
@umer6577.bsky.social
Live long dear
ملک کی سرحدوں پر جو مامور ہیں انہیں پتا ہے کیسے حفاظت کرنی ہے نیازی خود کو تو اس قابل بنائے کہ اسکا کوئی فون اٹھا سکے۔
December 30, 2024 at 3:03 PM
پہلے اسکا کوئی فون تک نہیں اٹھاتا تھا اب ڈیل کی آفرز کر رہا ہے تعجب ہے
December 30, 2024 at 3:00 PM
But let us know, who is offering such deal,
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
December 30, 2024 at 2:51 PM
Reposted by Umer
پی ٹی آئی کارکنوں کے الجہاد الجہاد کے نعرے، ’ یہ جہاد نہیں سیاست الفساد ہے‘

x.com/wenewspk/sta...
@ammarmasood.bsky.social
November 18, 2024 at 12:37 PM
Reposted by Umer
عوامی خدمات میں پنجاب بہت آگے۔
November 18, 2024 at 8:55 AM
Reposted by Umer
کتنے افسوس کی بات ہے، وہ کہنے کو مسلم امہ کا لیڈر ہے۔ مگر اس کے حق میں صرف #یہودی، #عیسائی اور #ہندو بول رہے ہیں
November 18, 2024 at 5:46 AM
Reposted by Umer
میرے قائد نواز شریف کا عکس محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ ، پنجاب کی آں باں شاں ، پنجاب کی عوام کے ساتھ محبت کا ایک عیلحدہ ہی انداز ، ماں بہن بیٹی ، صدا خوش رہے میرے قائد نواز شریف کی بیٹی ، اللہ کی آمان میں رہے ھمیشہ آمین ثمہ آمین
November 17, 2024 at 11:13 PM
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ بیان کرتے ہیں کہ نبیِ آخر الزماں ﷺ ..! نے ارشاد فرمایا اگر تم میں سے کوئی شخص آگ کہ انگارے پر بیٹھ جائے، وہ کپڑے کو جلا کر اسکی جلد تک پہنچ جائے تو یہ اُس کہ لیئے قبر پر بیٹھنے سے بہتر ہے۔
November 18, 2024 at 3:41 AM
Reposted by Umer
احتجاج کرنے والے دشمنوں کے ایجنٹ ہیں جو سی پیک کو ناکام کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
November 17, 2024 at 11:31 PM
Reposted by Umer
‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
November 18, 2024 at 12:41 AM
To whom it may concern
November 17, 2024 at 3:10 PM
نیازی کہتا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ نے مجھے بتایا کہ نواز شریف اور زرداری چور ہیں تو میں مان گیا کہ اوکے پاپا

لیکن اسٹیبلشمنٹ نے جب مجھے میری بیگم ، اسکے خاندان اور فرح گوگی کی کرپشن کا بتایا تو میں نے افسر کو ہی ہٹا دیا کہ ایمان دار افسر نہیں چاہیے ۔۔۔!!
November 17, 2024 at 1:46 PM
ارشاد نبیِ آخر الزماں ﷺ ..!
جب اللّٰہ کریم کسی بندے کہ متعلق فیصلہ فرماتا ہے کہ اسے فلاں جگہ موت آ جائے تو وہ اُس شخص کہ لیے اُس جگہ کوئی ضرورت پیدا کر دیتا ہے۔
November 17, 2024 at 1:45 PM
میرے مولا!
جب میں نفس کے بہکاوے میں آ کر تاریک راہوں کا مُسافر بننے لگوں تو اپنے نور کی روشنی سے مُجھے راہ ہدایت دکھانا۔

۔ آمین ثمہ آمین
November 17, 2024 at 1:23 PM
جاوید چوہدری دا کھڑاک🚨
عمران خان بس انتظار میں ہیں کہ کوئی کال یا کوئی مس کال ہی آجائے اور ہم یہ احتجاج روک دیں ۔۔

لیکن افواج پاکستان کا صاف انکار کسی بھی صورت عمران خان سے مزاکرات نہیں ہونگے ۔۔
👈 احتجاج تو وڑ گیا 💪 ۔۔
November 17, 2024 at 1:17 PM
‏خبر یہ ھے کہ
کل گنڈاپور صاحب ایک "محترمہ" کی ایک اہم شخصیت سے ملاقات کرانے کے کوشاں رھے
لیکن ملاقات نہ ہو سکی
November 17, 2024 at 1:13 PM