tahirbutt
tmb1972.bsky.social
tahirbutt
@tmb1972.bsky.social
میاں نواز شریف کا ووٹ ان کے پاکستان کے ترقیاتی منصوبوں کی وجہ سے نا کہ شخصیت پرستی کی بنیاد پر ۔
Reposted by tahirbutt
تحریک انتشار اور تحریک طالبان بھائی بھائی
November 27, 2024 at 7:21 AM
Reposted by tahirbutt

رات کو مزے کا سین ہوا عمر ایوب اپنا گھر کا راستہ بھول گئے اور علی امین پشاور کا پہنچ گئے مانسہرہ بھاگتے بھاگتے سمجھ نہی آئی 😂😂😂😂
November 27, 2024 at 7:10 AM
پی ٹی آئی کی ریاست کش پالیسی پاکستان کی تباہی کا باعث بن رہی ہے ۔اس فتنے کو کچلنے کا وقت آ چکا ہے ۔اب 9 مئی کی طرف کوئی پریس کانفرنس نا مانی جائے ان کو قانون کے آگے سرنگوں کیا جائے
November 27, 2024 at 7:31 AM
جو تحریک انصاف اس ملک کے ساتھ کر رہی ہے عمران خان ایک بدنصیبی کا نام ہے جو اسٹبلیشمنٹ نے پاکستان پر راج کرنے کے لیے مسلط کیا تھا جو اب پاکستان کو توڑنے پر تلا ہوا ہے اور اندر خانے ابھی بھی عمران خان سے وابسطہ مالی فوائد لینے والا طبقہ اس کو برسراقتدار لانے کے لیے اپنی جستجو کر رہا ہے
November 26, 2024 at 8:01 AM
جب تک پاکستانی قوم ژخصیت پرستی میں رہے گی اور لیڈروں کو ان کے کاموں کی بجائے ان کی باتوں پر ووٹ ڈالی گی تب تک ملک کا اسی طرح بیڑہ غرق ہو گا
November 24, 2024 at 12:18 PM
اللہ کی علاوہ باقی سب اللہ کاغیر ہے اور اللہ سے ہونے کا یقین اور اللہ کے غیر سے نا ہونے کا یقین یہ ہے اصل کامیابی
November 24, 2024 at 12:16 PM
Reposted by tahirbutt
When IGP KP clearly instructed that no police officers and Constables should be part of Gandapur & PTI’s political rally than why and how Gandapur has summoned 1500 police personnel in civil clothes?
He couldn’t find any youthias for #FinalCall
November 24, 2024 at 10:28 AM
پاکستان میں 2011 کعبد جتنا نقصان عمران خان نے پاکستان کا کیا ہے اس کی نظیر کہیں نہی ملتی
November 24, 2024 at 10:45 AM
Reposted by tahirbutt
لاہور میں کوئی باہر نہیں نکلا، سب اپنے گھروں میں ناشتہ کر رہے ہیں - پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا بیان

‏⁦‪#FinalCal
November 24, 2024 at 6:15 AM
پاکستان اور عمران خان کا ایک ساتھ چلنا بہت مشکل ہے ۔اس فتنے کو کچلنے کی ضرورت ہے ۔2011 سے ملک کو حالت جنگ میں رکھا ہوا ہے اس پارٹی نے اس کی اس ملک کیساتھ کوئی محبت نہی اس کا ووٹر ملک سے زیادہ خان کی شخصیت پرستی می مبتلا ہے جو کہ پاکستان کو تباہی کی طرف لیکر جا رہا ہے
November 24, 2024 at 7:22 AM
@razidada.bsky.social آپ اس کو پرموٹ کریں دادا جی
November 23, 2024 at 2:42 PM