banner
tbsepk27.bsky.social
@tbsepk27.bsky.social
سرکار کی بڑی گاڑیوں اور فری پیٹرول کے پیسے عوام کیوں دے جب اس عوام کو مفت تعلیم ، صحت اور امن جیسے بنیادی حقوق نہیں دیے جاتے۔

#Hafiznaeemurrehman
#Jamaateislami
December 3, 2024 at 11:23 AM