Muhammad Tariq Malik
banner
tariqmalik99.bsky.social
Muhammad Tariq Malik
@tariqmalik99.bsky.social
‏مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَى ۝

تیرے پروردگار نے نہ تجھےچھوڑا اور نہ تجھ سے بیزار ہوا ۔
اور نافرمان اِس عزت کا مستحق نہیں ہے!"
November 30, 2024 at 11:57 AM
لیکن درجنوں نوجوان بیوروکریٹ جو مڈل کلاس سے مقابلے کا امتحان پاس کرکے آہے تھے ان کا کیرئیر عاصم منیر اور محسن نقوی نے برباد کردیا ہے۔
November 25, 2024 at 1:22 PM

تحریک انصاف کے داخل ہوتے ہی پنڈی اسلام آباد کی عوام بھی نکل آئے گی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے لیے نا ممکن نظر آرہا ہے یہ سب روکنا۔

خان اگر طاقت کے بل پر باہر آگیا تو یہ حکومت جو خود وینٹیلیٹر پر ہے اسکی سیاسی موت کو اعلان ہونا باقی رہ۔ جائے گا

‎#HistoryInTheMaking
November 25, 2024 at 1:19 PM