خاک بوسی پہ بادِ بہاری رہے، فیض جاری رہے
عالمِ کیف میں بزم ساری رہے، فیض جاری رہے
بیخودی تیرے مستوں پہ طاری رہے، فیض جاری رہے
خاک بوسی پہ بادِ بہاری رہے، فیض جاری رہے
عالمِ کیف میں بزم ساری رہے، فیض جاری رہے
بیخودی تیرے مستوں پہ طاری رہے، فیض جاری رہے
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
بندہ مرتضٰی علی ہستم
جام مہر علی ز در دستم
بعد از جام خوردم مستم
کمر اندر قلندری بستم
از دل پاک حیدری ہستم
میں نے مولا علی کی محبت کا جام پیا
پینے کے بعد میں مست ہو گیا
میں نے قلندری کے میدان میں قدم رکھا
دل و جان سے میں حیدری ہو گیا
بندہ مرتضٰی علی ہستم
جام مہر علی ز در دستم
بعد از جام خوردم مستم
کمر اندر قلندری بستم
از دل پاک حیدری ہستم
میں نے مولا علی کی محبت کا جام پیا
پینے کے بعد میں مست ہو گیا
میں نے قلندری کے میدان میں قدم رکھا
دل و جان سے میں حیدری ہو گیا
کيا تجھ کو خبر کون کہاں جھوم رہا ہے !!!
کيا تجھ کو خبر کون کہاں جھوم رہا ہے !!!
ديوانہ بہ کردارم
از بادہ شوقِ تو
ہشيارم و مستم من
صورت نہ پرستم من
بت خانہ شکستم من!!!!!
ديوانہ بہ کردارم
از بادہ شوقِ تو
ہشيارم و مستم من
صورت نہ پرستم من
بت خانہ شکستم من!!!!!
سـِـتـارہ ، چـَاند بن جـائـے مُـقـدر رَقـص میں آئے
سـِـتـارہ ، چـَاند بن جـائـے مُـقـدر رَقـص میں آئے
ول نین دی "ن" تے _______ بس ہو گئی
اساں "د" توں _________ ساقئ دلبر پڑھیا
ساڈی عشق دی " ع " تے ___ بس ہو گئی
ول نین دی "ن" تے _______ بس ہو گئی
اساں "د" توں _________ ساقئ دلبر پڑھیا
ساڈی عشق دی " ع " تے ___ بس ہو گئی
یارب این خاکِ پریشاں از کجا برداشتم
میں جس راہ پر بھی چلتا ہوں زندگی کا غبار میرے آڑے آتا ہے
یارب ایسی خاکِ پریشاں کو مجھے کب تک برداشت کرنا پڑے گا
یارب این خاکِ پریشاں از کجا برداشتم
میں جس راہ پر بھی چلتا ہوں زندگی کا غبار میرے آڑے آتا ہے
یارب ایسی خاکِ پریشاں کو مجھے کب تک برداشت کرنا پڑے گا