syedb.bsky.social
@syedb.bsky.social
Reposted
‏ہمارے والد عمران خان کو دو سال سے قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے، کاش ہم اپنے والد سے فون پر گفتگو کر پاتے، عدالت نے ہر ہفتے بات کروانے کا حکم دیا ہے لیکن دو دو مہینوں تک ہمارے بات نہیں کروائی جاتی.

کپتان عمران خان کے بیٹے قاسم خان
May 14, 2025 at 3:52 AM
Reposted
انصاف یوتھ ونگ کی ریجنل سے لے کر وارڈ لیول تک کی تمام باڈیز کو تحلیل کر دیا گیا ہے۔
انشاء اللہ جلد پورے پاکستان میں انصاف یوتھ ونگ کی تنظیم سازی کا عمل دوبارا سے شروع کیا جائے گا۔
May 14, 2025 at 11:12 AM